مارچ 13, 2024
پہلا صفحہ, معیشت
وفاقی حکومت نے پیاز اور کیلوں کی برآمد پر 15 اپریل تک پابندی عائد کردی ہے۔ وزارت تجارت نے وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ پیاز اور کیلوں کی برآمد پر 15 اپریل 2024 تک پابندی رہے گی، …
Read More »
مارچ 12, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
پاکستان کو کثیرالجہتی شراکت داروں کی جانب سے جاری مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں مجموعی طورپر2.408 ارب ڈالر اور دو طرفہ شراکت داروں کی جانب سے 794.61 ملین ڈالرکی معاونت موصول ہوئی ہے ۔ وزارت اقتصادی امورکی جانب سے دستیاب اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 7 …
Read More »
مارچ 12, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمر ایوب نے کہا ہے کہ ہم اڈیالہ جیل میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہیں۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں دیگر رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہم لوگ آج …
Read More »
مارچ 12, 2024
پہلا صفحہ, ٹیکنالوجی, معیشت
پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ نے جنرل سیلز ٹیکس میں 7 فیصد اضافے کا اثر صارفین کو منتقل کرتے ہوئے سوزوکی سوئفٹ جی ایل ایکس سی وی ٹی کی قیمت 3 لاکھ 4 ہزار روپے بڑھا دی۔ اس اضافے کے بعد سوزوکی سوئفٹ جی ایل ایکس سی وی ٹی کی …
Read More »
مارچ 12, 2024
پہلا صفحہ, کھیل
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سٹار بیٹر ویرات کوہلی کی رواں سال ہونے والے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) ٹی 20 ورلڈکپ میں شرکت مشکوک ہوگئی۔ دی ٹیلی گراف کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ چیف سلیکٹر اجیت اگرکر کی زیرقیادت بھارتی …
Read More »
مارچ 12, 2024
پہلا صفحہ, معیشت
آئی ایم ایف جائزہ مشن اسٹینڈ بائی پروگرام کے تحت اگلی قسط جاری کرنے سے متعلق مذاکرات کرنے کے لیے آئی ایم ایف وفد آج رات پاکستان پہنچے گا۔ وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی زیرِ صدارت وزارت خزانہ میں اجلاس ہوا۔ آئی ایم ایف پروگرام میں جانا ناگزیر، رواں ہفتے مذاکرات …
Read More »
مارچ 12, 2024
پہلا صفحہ, معیشت
آئی ایم ایف نے منصوبوں پر ٹیگنگ سسٹم متعارف کرانے کیلئے آئندہ بجٹ تک ڈیڈ لائن دی ہے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق کلائمیٹ، جینڈر اور ایس ڈی جیز منصوبوں کے تحت جاری فنڈز کی جانچ پڑتال کیلئے ٹیگنگ سسٹم متعارف کرایا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی …
Read More »
مارچ 12, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
ملتان کے علاقے حرم گیٹ محلہ جوادیاں کے قریب واقع 3 منزلہ عمارت گرنے سے 2 بھائی اور 2 بہنوں سمیت 9 افراد ملبے تلے دب کر جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ 3 منزلہ عمارت دیگر مکانوں پر آگری تھی، ملبے تلے 19 افراد دب گئے، …
Read More »
مارچ 12, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں مچنی گیٹ کے علاقے میں پولیس موبائل پر دہشتگردوں کے حملے میں 2 پولیس اہلکار شہید اور ایک اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) زخمی ہوگیا۔ ’ڈان نیوز‘ کے مطابق پولیس حکام نے بتایا کہ پولیس اہلکار معمول کی گشت پر تھے کہ دہشتگردوں …
Read More »
مارچ 12, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
جمعیت العلماء اسلام نے عیدالفطر کے بعد انتخابات میں دھاندلی پرحکومت کے خلاف احتجاجی تحریک چلانے کا فیصلہ کرلیا ہے، اس حوالے سے مولانا فضل الرحمان نے پارٹی رہنماوں سے مشاورت کے بعد احتجاجی جلسے جلوسوں کی منظوری دے دی، احتجاجی تحریک کے دوران بلوچستان، سندھ اور خیبرپختونخواہ میں جلسے …
Read More »