google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 اسٹیٹ بینک آج مانیٹری پالیسی کااعلان کرےگا - UrduLead
منگل , دسمبر 24 2024

اسٹیٹ بینک آج مانیٹری پالیسی کااعلان کرےگا

اسٹیٹ بینک آج مانیٹری پالیسی کااعلان کرےگا، ماہرین کے مطابق شرح سود میں کمی کا امکان ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کااجلاس آج ہوگا، جس کے بعد مرکزی بینک پریس ریلیز کے ذریعے مانیٹری پالیسی کااعلان کرے گا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی آج اعلان ہونے والی مانیٹری پالیسی کے متعلق ماہرین کا کہنا ہے کہ مہنگائی میں کمی کے باعث شرح سود میں کمی کا امکان ہے،اس وقت شرح سود بائیس فیصدکی بلند ترین سطح پر ہے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

ملک کاروبار دوست نہیں رہا: پاکستان بزنس فورم

پاکستان بزنس فورم نے سال 2024 کو بزنس کمیونٹی اور عوام کے لیے مشکل ترین …