1 ہفتہ ago
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
جڑواں شہر ۔۔راولپنڈی اسلام آباد ۔۔ میں بارش ہوئی جڑواں شہر ۔۔راولپنڈی اسلام آباد ۔۔ میں بارش ہورہی ہے اس سے قبل وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شدید طوفان سے عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے،میٹرو بسیں روک دی گئیں۔ اسلام آباد میں کالی گھٹائوں سے دن میں اندھیرا چھا گیا، …
Read More »
1 ہفتہ ago
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و میزبان اُشنا شاہ نے بھارتی سرکار کی جانب سے بلاک کیے گئے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر دلچسپ ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ اُشنا شاہ نے اپنے فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر نئی اسٹوری شیئر کی جس میں انہوں نے بھارت میں اپنے …
Read More »
1 ہفتہ ago
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
رواں ماہ پاکستان بنگلادیش ٹی 20 سیریز میں نائب کپتان محمد رضوان اور بابراعظم کو ٹیم سے ڈراپ کیے جانے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے اعلی حکام بنگلادیش کیخلاف سیریز میں نوجوان کرکٹر کو موقع دینے کے حامی ہیں، اس لیے سابق …
Read More »
1 ہفتہ ago
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے ممتاز اداکار، میزبان اور پروڈیوسر فہد مصطفیٰ نے حال ہی میں ایک شو ”ہر لمحہ پُرجوش“ میں شرکت کے دوران اپنے کیرئیر کے ایک اہم سنگ میل، ڈرامہ سیریل ”کبھی میں کبھی تم“ کے سیکوئل کے بارے میں گفتگو کی۔ فہد مصطفیٰ، جنہوں نے 2014 میں …
Read More »
1 ہفتہ ago
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
ملک کے بیشتر حصوں میں آج سے 4 مئی کے دوران تیز ہوائوں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج (جمعرات ) کو خیبرپختونخوا،خطہ پوٹھوہار، شمال مشرقی پنجاب ،اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی/جھکڑ اورگرج چمک کے …
Read More »
1 ہفتہ ago
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی ار) رواں مالی سال 2024-25 کے پہلے دس ماہ اور گذشتہ ماہ (اپریل 2025) کے ٹیکس وصولیوں کے اہداف حاصل کرنے میں ناکام ہو گیا ہے۔ رواں مالی سال 2024-25 کے پہلے دس ماہ میں ایف بی آر کا ریونیو شارٹ فال بڑھ کر 830 …
Read More »
1 ہفتہ ago
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے 19ویں میچ میں لاہور قلندرز نے ایونٹ میں اب تک سارے میچز جیتنے والی اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست کا مزہ چکھادیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 88 رنز سے ہرادیا، …
Read More »
1 ہفتہ ago
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاک فوج نے جوابی کارروائی کے تمام اقدامات مکمل کرلیے ہیں اور پاکستان کی سلامتی وخودمختاری کا ہر قیمت پر دفاع کرنے کے لیے تیار ہیں جب کہ بھارت …
Read More »
1 ہفتہ ago
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
دی اولمپک کونسل آف ایشیا (او سی اے) نے 2026 میں جاپان کے شہر ناگویا میں ہونے والے 20ویں ایشین گیمز میں کرکٹ کے کھیل کو جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کھیلوں کی ویب سائٹ ’کرک انفو‘ کے مطابق جاپان میں 19 ستمبر سے 4 اکتوبر 2026 تک ہونے والے ناگویا …
Read More »
1 ہفتہ ago
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
فواد خان کی فلم ’’عبیر گلال‘‘ بھارت کے بعد اب پاکستان میں بھی پابندی کی زد میں آچکی ہے۔ پہلگام واقعے کے بعد ’’عبیر گلال‘‘ کی بھارت میں ریلیز پر پابندی کے بعد اب خبریں ہیں کہ یہ فلم پاکستان میں بھی ریلیز نہیں کی جائے گی۔ دلچسپ بات یہ …
Read More »