آئی ایم ایف کی نمائندہ ایسٹر پیرز نے بانیٔ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کا خط ملنے کی تصدیق کرتے ہوئے اس پر اپنے ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ جاری کیے گئے بیان میں آئی ایم ایف کی نمائندہ ایسٹر پیرز کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف …
Read More »
مارچ 8, 2024 پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت آئی ایم ایف مقامی اور سیاسی مسائل پر تبصرہ نہیں کرتاپر تبصرے بند ہیں
آئی ایم ایف کی نمائندہ ایسٹر پیرز نے بانیٔ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کا خط ملنے کی تصدیق کرتے ہوئے اس پر اپنے ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ جاری کیے گئے بیان میں آئی ایم ایف کی نمائندہ ایسٹر پیرز کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف …
Read More »مارچ 7, 2024 پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین وزیراعظم شہباز شریف کا پہلا دورہ پشاور: وزیراعلیٰ KP نے استقبال نہ کیاپر تبصرے بند ہیں
وزیراعظم شہباز شریف کے پہلے دورہ پشاور کے دوران وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور غائب رہے۔ علی امین نے وزیراعظم کا استقبال کیا اور نہ ہی وہ گورنر ہاؤس کی تقریب میں موجود تھے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ کے پی پشاور میں موجود نہیں تھے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز …
Read More »مارچ 7, 2024 پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین, ٹیکنالوجی حساس معلومات چرانے کیلئے سائبر حملوں کا خدشہپر تبصرے بند ہیں
پاکستانی مالیاتی اور دفاعی اداروں کی حساس معلومات چرانے کیلئے سائبر حملوں کاخدشہ پیداہوگیا ۔ ذ رائع کے مطا بق بھارتی ہیکرز پاکستانی مالیاتی شعبےکاڈیٹاحاصل کرنےکیلئے سرگرم ہوگئے ہیں۔ ان میںایک گروپ ( Vanguard) کے نام سے متحرک ہے۔ دوسرا گروپ (UCC E rror 404) کے نام سے متحرک ہے۔ …
Read More »مارچ 7, 2024 پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین نکی ہیلی امریکی صدارتی امیدوار کی دوڑ سے دستبردارپر تبصرے بند ہیں
نکی ہیلی ری پبلکن پارٹی کی جانب سے امریکی صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ سے دستبردار ہوگئیں۔ انہوں نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بطور صدارتی امیدوار توثیق کرنے سے گریز کردیا۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو میرا ساتھ دینے والوں کی حمایت لازمی …
Read More »مارچ 7, 2024 پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین پاکستان اور یورپی یونین کے سیاسی مذاکرات کا نواں دورپر تبصرے بند ہیں
پاکستان اور یورپی یونین کے سیاسی مذاکرات کا اسلام آباد میں نواں دور ہوا، جس میں پاکستان اور یورپی یونین کے دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں کا احاطہ کیا گیا ۔ ترجمان دفترخارجہ کےمطابق پاکستان اوریورپی یونین کے مابین اسٹریٹیجک انگیجمنٹ پلان ، تجارت،سلامتی، موسمیاتی تبدیلی اوراہم علاقائی وعالمی امورپرغور …
Read More »مارچ 7, 2024 پاکستان, پہلا صفحہ, شہر اڈیالہ جیل بڑی تباہی سے بچ گیاپر تبصرے بند ہیں
راولپنڈی پولیس اور محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 3 مبینہ دہشتگردوں کو گرفتار کرکے اڈیالہ جیل کو بڑی تباہی سے بچالیا۔ سٹی پولیس آفیسر (سی پی او) راولپنڈی خالد ہمدانی نے بتایا کہ مشترکہ کارروائی میں اڈیالہ جیل کو بڑی تباہی سے بچا لیا …
Read More »مارچ 7, 2024 پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت پی آئی اے کی نجکاری کیلئے حتمی شیڈول طلبپر تبصرے بند ہیں
وزیراعظم شہبازشریف نے پاکستان ایئر لائن (پی آئی اے) کی نجکاری پر عمل درآمد کے لئے حتمی شیڈول طلب کرلیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی ائیر لائن کی نجکاری، فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں اصلاحات سمیت دیگر معاملات سے متعلق اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں سینیٹر …
Read More »مارچ 7, 2024 پاکستان, پہلا صفحہ, کھیل قومی ٹیم کی کوچنگ کیلئےشین واٹسنپر تبصرے بند ہیں
سابق آسٹریلوی آل راؤنڈرشین واٹسن پاکستان ٹیم کی کوچنگ کے مضبوط امیدوار کے طور پر سامنے آئے ہیں۔ باخبر ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )کے عہدیداران کی جانب سے مختلف غیر ملکی کوچز سے رابطہ کیا گیا ہے ،تاہم سابق آسٹریلوی آل راؤنڈرشین واٹسن پاکستان ٹیم …
Read More »مارچ 7, 2024 پاکستان, پہلا صفحہ, کھیل قلندرز کی پی ایس ایل 9 میں پہلی فتحپر تبصرے بند ہیں
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کے 23ویں میچ میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 17 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں اپنی پہلی کامیابی حاصل کرلی۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں لاہور قلندرز کے 163 رنز کے ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم …
Read More »مارچ 7, 2024 پاکستان, پہلا صفحہ, کھیل نیشنل شوٹنگ کے چوتھے روز کے ٹریپ مقابلےپر تبصرے بند ہیں
نیشنل شوٹنگ چیمپئن شپ کے چوتھے روز ٹریپ مقابلے بھی شروع ہوگئے، جس میں ٹیم آرمی کے شوٹرز چھائے رہے، انڈور شوٹنگ مقابلوں میں نیوی 13 گولڈ میڈل کے ساتھ ٹاپ پوزیشن پر ہے۔ پی این ایس کارساز شوٹنگ رینج میں جاری چیمپئن شپ میں ٹریپ مقابلوں کے پہلے روز …
Read More »