جنوری 29, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
معروف اداکارہ و ماڈل کبریٰ خان نے اپنے قریبی دوست، ہونے والے شوہر، اداکار گوہر رشید کی ایک وائرل ویڈیو پر ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ یاد رہے کہ کبریٰ خان اور گوہر رشید آئندہ ماہ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والے ہیں، اس معروف جوڑی نے اپنی شادی …
Read More »
جنوری 29, 2025
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
صدر مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے آج پیکا ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط پر پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹ (پی ایف یو جے) سمیت صحافی تنظیموں کا نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں احتجاج جاری ہے جبکہ بل نامنظور کے نعرے لگائے گئے۔ تفصیلات کے مطابق پیکا ایکٹ …
Read More »
جنوری 29, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, توانائی
حکام وزارت توانائی نے کہا ہے کہ کاربن کا اخراج 43 فیصد ایندھن اور 31 فیصد کوئلے سے ہو رہا ہے، جس میں بڑا حصہ موٹر بائیک اور رکشہ کا ہے جو آلودگی کا سبب بنتا ہے۔ سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے موسمیاتی تبدیلی کے اجلاس میں حکام وزارت توانائی نے …
Read More »
جنوری 29, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
شہر اور اس کے قرب و جوار میں ٹھنڈی ہواؤں کے ساتھ ہلکی بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے جس سے موسم مزید سرد ہو گیا ہے۔ پشاور شہر اور اس کے گردونواح میں آج دن بھر مطلع ابر آلود رہا اور وقفے وقفے سے بوندا باندی ہوتی رہی جبکہ …
Read More »
جنوری 29, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی۔ ویسٹ انڈیز سیریز کیخلاف سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں کیرئیر میں دوسری بار 10 وکٹیں لینے والے قومی ٹیم کے اسپنر نعمان علی 5ویں نمبر پر آگئے۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹیسٹ سیریز 1-1 سے برابر …
Read More »
جنوری 29, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
امریکی سرمایہ کاروں کے وفد کے سربراہ جینٹری بیج نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کرنا چاہتا ہے جب کہ امریکی عوام کو پاکستان کی حقیقی تصویر نہیں دکھائی گئی، گزشتہ 4 سال میں بائیڈن انتظامیہ نے جو کیا وہ مناسب نہیں تھا۔ امریکی …
Read More »
جنوری 29, 2025
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ نے کہا ہے کہ 8 فروری کو پاکستان تحریک انصاف کے مینڈیٹ پرشب خون مارا گیا، ہم اس کے خلاف مینار پاکستان پر جلسہ کریں گے۔ عالیہ حمزہ نے لاہور میں ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) آفس میں میڈیا …
Read More »
جنوری 29, 2025
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
صدر مملکت آصف علی زرداری نے الیکٹرانک کرائمز کی روک تھام (پیکا) ترمیمی بل 2025 کی توثیق کردی۔ صدر پاکستان نے ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل 2025 کی بھی منظوری دے دی جب کہ آصف زرداری نے نیشنل کمیشن آن دی اسٹیٹس آف ویمن ( ترمیمی) بل 2025 کی بھی توثیق …
Read More »
جنوری 29, 2025
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین, ٹیکنالوجی
قومی اسمبلی، قائمہ کمیٹی اور سینیٹ سے منظوری کے بعد ڈیجیٹل نیشن بل اور پیکا ایکٹ ترمیمی بل توثیق کے لیے صدر مملکت کو ارسال کر دیے گئے ہیں۔ لیکن صدر مملکت نے صحافیوں کی تجاویز آںے تک بل پر دستخط نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق …
Read More »
جنوری 29, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
چیمپئنز ٹرافی کے شاندار انعقاد کیلئے تمام تیاریاں مکمل ہیں: چیئرمین محسن نقوی پاکستان کرکٹ ٹیم سہ فریقی ون ڈے سیریز کے لیے 4 فروری سے تیاریوں کا آغاز کرے گی۔ ذرائع کے مطابق سہ فریقی ون ڈے سیریز کے لیے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان اگلے ایک دو روز …
Read More »