google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 پنجاب کے مختلف میدانی علاقوں میں دھند - UrduLead
ہفتہ , جون 7 2025

پنجاب کے مختلف میدانی علاقوں میں دھند

پنجاب کے مختلف میدانی علاقوں میں دھند کے باعث حدنگاہ کم ہوگئی۔

حدنگاہ کم ہونے پر موٹر وے کئی مقامات پر بند کردی گئی۔

موٹر وے ایم 3 لاہور سے رجانہ تک، ایم 4 شور کوٹ سے ملتان تک بند اور موٹر وے ایم 5 کو ملتان سے روہڑی تک بند کردیا گیا۔

موٹر وے پولیس نے شہریوں کو غیرضروری سفر نہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

پاکستان میں کرپٹو شعبے کے ضابطہ کار کے لیے اہم پیش رفت

پاکستان کرپٹو کونسل (PCC) کا جائزہ اجلاس گزشتہ روز وزارتِ خزانہ میں منعقد ہوا، اجلاس …