مارچ 24, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بھارت کے ساتھ تجارتی تعلقات پر نظر ثانی کرنے کے ارادے کا اظہار کیا ہے۔ واضح رہے کہ اگست 2019 میں بھارت کی جانب سے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی خود مختار حیثیت کو منسوخ کرنے کے متنازع اقدام کے بعد سے تجارتی تعلقات معطل ہو …
Read More »
مارچ 24, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ کی 7 کمیٹیوں کی تشکیل کے اعلان کے صرف ایک روز بعد اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کی سربراہی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کو سونپنے کا فیصلہ کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم بطور چیئرمین کابینہ کمیٹی برائے توانائی (سی سی او سی) برقرار رہیں …
Read More »
مارچ 24, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ
بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے یومِ پاکستان کے موقع پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارا عہد ہے غلامی کسی صورت قبول نہیں، دستور کی بالادستی، قانون کی حکمرانی اور قوم کی حقیقی آزادی سے کم کسی شے پر مطمئن نہیں ہوں …
Read More »
مارچ 23, 2024
پہلا صفحہ
پی سی بی نے خواتین کرکٹرز کے لیے پی ایس ایل شروع کرنے کی تجاویز پر غور شروع کردیا۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا، جس میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کو زیادہ دلچسپ بنانے کے علاوہ خواتین کرکٹرز کے لیے بھی …
Read More »
مارچ 23, 2024
پہلا صفحہ, کھیل
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر عماد وسیم اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے معاملات طے پاگئے، عماد وسیم کا آج ریٹائرمنٹ واپس لینے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عماد وسیم نے ریٹائرمنٹ واپس لینے کا فیصلہ کرلیا ہے جس کا اعلان وہ آج کرسکتے …
Read More »
مارچ 23, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
آج پاکستان بھر میں یومِ پاکستان بھرپور ملی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے،اس موقع پر اسلام آباد کے پریڈ گراؤنڈ میں مسلح افواج کے دستوں کی پریڈ جاری ہے، جب کہ جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی اور افواج پاکستان کے سربراہان نے بھی قوم کو مبارکباد دی۔ واضح …
Read More »
مارچ 23, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
حکومت نے ٹیکس چوری روکنے اور معیشت کو دستاویزی شکل دینے کے لیے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے نجی اسکولوں، کالجوں، بڑے اسپتالوں ،جم اور کلبوں کو فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے سافٹ ویئر سسٹم سے منسلک کرنا لازمی قرار دے دیا۔ مختلف کمپنیاں، ایلیٹ کلب، صحت و …
Read More »
مارچ 23, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک معاشی استحکام کی طرف بڑھ رہا ہے‘ ملکی تاریخ میں پہلی بار پاکستان رواں سال 300 ملین ڈالر کے پانڈا بانڈز چینی مارکیٹ میں جاری کرے گا‘ بانڈزکی فروخت سے پاکستان کی فنڈنگ کےذرائع وسیع ہوں گے، باندزکی فروخت سے سرمایہ …
Read More »
مارچ 23, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
کیا پاکستان کی حکومت اپنے ملک میں تعینات امریکی سفیر کو راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید عمران خان سے ملاقات کرنے کی اجازت دے گی ؟ کیا اس حوالے سے امریکی حکومت کا سفارتی دباؤ کارگر ہوسکتا ہے؟ گوکہ پاکستان کی وزارت خارجہ نے اس سوال کے جواب میں …
Read More »
مارچ 23, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
آئی ایم ایف کے مطالبے پر راولپنڈی اور اسلام آباد سمیت ملک کے 6 بڑے شہروں میںیکم اپریل سے تاجروں کے اندراج کا آغازہوگا‘باقی ماندہ شہروں میں کراچی، لاہور، کوئٹہ اور پشاور ہیں تاجر دوست اسکیم کے تحت پرچون فروش یکم اپریل سے رجسٹریشن کرانا شروع کریں گے اور ان …
Read More »