بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ لاہور جلسے کے لیے ہم ہر چیز کے لیے تیار ہیں، اگر انھوں نے کربلا بنانا ہے تو ہم تیار ہیں لاہور میں نکلیں گے پورا لاہور نکلے گا اگر یہ کاوٹیں رکھیں گے تو ہم ہٹا …
Read More »
ستمبر 19, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین پرسوں جلسے میں پورا لاہور نکلے گا یہ رکاوٹیں رکھیں گے تو ہم ہٹا دیں گے: علیمہ خانپر تبصرے بند ہیں
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ لاہور جلسے کے لیے ہم ہر چیز کے لیے تیار ہیں، اگر انھوں نے کربلا بنانا ہے تو ہم تیار ہیں لاہور میں نکلیں گے پورا لاہور نکلے گا اگر یہ کاوٹیں رکھیں گے تو ہم ہٹا …
Read More »ستمبر 19, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر اسپیکر قومی اسمبلی کا الیکشن کمیشن سے ترمیم شدہ ایکٹ کےتحت مخصوص نشستیں الاٹ کرنے کا مطالبہپر تبصرے بند ہیں
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ کر ترمیم شدہ الیکشن ایکٹ کے تحت مخصوص نشستیں الاٹ کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کو خط لکھا ہے۔ …
Read More »ستمبر 19, 2024 پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین فیض حمید ذمےدار عہدے پر بیٹھ کر مخصوص سیاسی جماعت کو اوپر لا رہے تھے: سیکیورٹی حکامپر تبصرے بند ہیں
ملک کے اعلیٰ سیکیورٹی حکام نے کہا ہے کہ فوج آئین کی وفادار ہوتی ہے، اس کی کوئی سیاسی سوچ نہیں ہوتی جب کہ انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سابق ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید ذمے دار عہدے پر بیٹھ کر مخصوص سیاسی …
Read More »ستمبر 19, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان ایک دو روز میں متوقعپر تبصرے بند ہیں
پاکستان اور انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان ایک دو روز میں متوقع ہے۔ انگلش ٹیم یکم اکتوبر کو پاکستان کے دورے پر روانہ ہو گی، پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ 7 اکتوبر سے شیڈول ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تعمیراتی کام کی وجہ سے نیشنل …
Read More »ستمبر 19, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح اپنے کام سے رشتوں کی اہمیت کو سیکھا: عائزہ خانپر تبصرے بند ہیں
اداکارہ عائزہ خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے کام سے رشتوں کی اہمیت کو سیکھا ہے۔ حال ہی میں عائزہ خان نے برطانیہ میں فلسطینیوں کیلئے منعقدہ ایک چیریٹی تقریب میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنے کام سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔ اداکارہ نے ایک سوال …
Read More »ستمبر 19, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل دوسرا ٹی 20: پاکستان کی جنوبی افریقہ کو شکستپر تبصرے بند ہیں
دوسرے ٹی 20 کرکٹ میچ میں پاکستان ویمنز نے جنوبی افریقہ کو شکست دے دی۔ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ ویمنز کو 13 رنز سے شکست دے دی۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان ویمنز نے جنوبی افریقہ ویمنز کو جیت کے لیے 182 رنز کا ہدف دیا۔ ہدف …
Read More »ستمبر 19, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت غیر ملکی قرض پر5 برس میں 88 کروڑ91 لاکھ ڈالر سود اداپر تبصرے بند ہیں
پاکستان تحریک انصاف اور پی ڈی ایم کے دور حکومت میں غیر ملکی مالیاتی اداروں اورمختلف ممالک سے ترقیاتی منصوبوں کیلیے 9 ارب 81 کروڑ 59 لاکھ ڈالرز ملے، جس پر 88 کروڑ 91 لاکھ 60 ہزار ڈالرز سود ادا کیا گیا۔ پانچ سالوں میں ملنے والی رقم کی تفصیلات …
Read More »ستمبر 19, 2024 پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین ابھینندن کو جنرل باجوہ نے رہا کروایا امریکی دباؤ بھی تھا: خواجہ آصفپر تبصرے بند ہیں
وزیردفاع خواجہ آصف نےکہا ہے کہ بھارتی پائلٹ ابھینندن کو جنرل باجوہ نے رہا کروایا اس میں امریکی دباؤ بھی شامل تھا، بلاول بھٹو اور محسن نقوی ایک ہی اسکرپٹ پر مولانا فضل الرحمٰن سے بات کررہے ہیں، مولانا فضل الرحمٰن اور پیپلز پارٹی اپنا اپنا مسودہ تیار کررہے ہیں، …
Read More »ستمبر 19, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر 5 سال بعد انٹرا پارٹی انتخابات کے نتائج بھگتنا ہونگے: الیکشن کمیشنپر تبصرے بند ہیں
الیکشن کمیشن میں ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی میں 3رکنی کمیشن نے گذشتہ روز پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس کی سماعت کی، اس موقع پر چییرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر پیش ہوئے اور مہلت طلب کرتے ہوئے مؤقف اپنایا کہ’ ہمارے وکیل آج پیش نہیں ہو …
Read More »ستمبر 18, 2024 پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین آئینی ترمیم تین امپائرز کو توسیع دینے کے لیے ہورہی ہے: عمران خانپر تبصرے بند ہیں
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم تین امپائرز کو توسیع دینے کے لیے ہورہی ہے، قاضی فائز عیسیٰ راستے سے ہٹ گیا تو نو مئی اور فراڈ الیکشن کی تحقیقات کھل جائیں گی۔ اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ آئینی ترمیم …
Read More »