جنوری 8, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان چیمپیئنز ٹرافی سے قبل سہہ ملکی ون ڈے سیریز ملتان کے بجائے اب کراچی اور لاہور میں کھیلی جائے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جاری اعلامیے میں بتایا کہ ٹرائی سیریز اب ملتان کے بجائے کراچی اور لاہور کے …
Read More »
جنوری 8, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
آئی سی سی نے ٹیسٹ،ون ڈے اورٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ جاری کردی،قومی ٹیم کے سابق کپتان بابراعظم پانچ درجےبہتری، 12 ویں نمبر پر آگئے۔ آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں انگلینڈ کے جو روٹ کی پہلی پوزیشن برقرار ہے،پاکستان کے بابر اعظم پانچ درجے بہتری، …
Read More »
جنوری 8, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی تحقیقات میں پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی اور خلل کے باعث انٹرنیٹ انفرا اسٹرکچر اور غیر ملکی زرمبادلہ کو نقصان پہنچنے کا انکشاف ہوا ہے۔ انٹرنیٹ میں خلل کے دوران ملک بھر میں میں وی پی این کا استعمال کئی گنا …
Read More »
جنوری 8, 2025
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے اداروں کے خلاف بیانات نہ دینے پر رضامندی ظاہر کردی۔ ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے اداروں پرتنقید نہ کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ پاکستان …
Read More »
جنوری 8, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
ماضی کے مقبول فلمی ہیرو جان ریمبو کا کہنا ہے کہ اپنی بیوی یا کسی بھی خاتون کو عزت نہ دینے والا شخص کبھی مرد ہو ہی نہیں سکتا۔ جان ریمبو نے حال ہی میں ساتھی اداکار سعود کے ہمراہ سما ٹی وی کے مارننگ شو میں شرکت کی، جہاں دونوں نے …
Read More »
جنوری 8, 2025
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے آگاہ کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے حکومت کے ساتھ مذاکرات جاری رکھنے کی ہدایت کر دی۔ اڈیالہ جیل کے باہر عمران خان سے ملاقات کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی …
Read More »
جنوری 8, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف میزبان و اداکار احمد علی بٹ کے بیٹے اذان علی بٹ کی نعت پڑھتے ہوئے ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ احمد علی بٹ نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں اپنی اہلیہ فاطمہ اور بیٹے اذان علی بٹ کے ہمراہ …
Read More »
جنوری 8, 2025
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) ان ٹیکس افسران کی تفصیلات مرتب کررہا ہے جن کے خلاف قومی احتساب عدالت (نیب) کی عدالتوں میں مقدمات زیرِ سماعت ہیں اور ان افسران کے خلاف کارروائی کی جا رہی ہے جن کے بارے میں احتساب عدالت کی جانب سے سے سزا …
Read More »
جنوری 8, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
چیمپئنزٹرافی اور ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ پر مشاورت شروع ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق چیمپئنز ٹرافی کیلئے 15 رکنی ابتدائی اسکواڈ کا اعلان ہفتے کو کیا جائے گا۔ اسکواڈ میں فخر زمان اور امام الحق کو شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ آئی سی سی کے …
Read More »
جنوری 8, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, توانائی, معیشت
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے بلوں میں سیلز ٹیکس کی کمی کی حکومتی تجویز مسترد کردی ہے۔ سیلز ٹیکس میں کمی پر حکومت نے آئی ایم ایف سے رائے مانگی تھی۔ وزیراعظم نے منگل کو وفاقی کابینہ کے اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ بجلی کی قیمتوں …
Read More »