اکتوبر 17, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین
سینیٹ اور قومی اسمبلی میں نمبر گیم کے لیے ابھی تک آئینی ترمیم کا اونٹ کسی کروٹ نہیں بیٹھا۔ حکومت قومی اسمبلی میں نمبر گیم پورا ہونے کا دعوی کررہی ہے جبکہ ایوان بالا میں بھی حکومتی اتحاد کو نمبرپورے کرنے کا چیلنج درپیش ہے۔ 26ویں آئینی ترمیم حکومت کیلئے …
Read More »
اکتوبر 17, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
سابق معاونِ خصوصی وزیرِ اعلیٰ سندھ اسماعیل ڈاہری نے کہا ہے کہ بے نظیر بھٹو کو قتل کرنے کے لیے مجھے دبئی بلوایا گیا، لیکن میں نے انکار کر دیا، مجھے کسی نے ماضی میں زمینوں پر قبضے کے لیے بھیجا تھا، اس پر اللّٰہ تعالیٰ مجھے سزا دے رہا …
Read More »
اکتوبر 17, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن انگلینڈ کی ٹیم کے 291 رنز پر آؤٹ ہونے کے بعد پاکستانی ٹیم بھی دوسری اننگز میں مشکلات سے دوچار ہے اور 43 رنز پر ابتدائی تین بلے بازوں سے محروم ہو چکی ہے۔ ملتان میں کھیلے جا رہے سیریز کے …
Read More »
اکتوبر 17, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین
لاہور میں نجی کالج کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کے معاملے پر راولپنڈی میں احتجاج کرنے والے کم ازکم 150 طلبہ کو گرفتار کر لیا گیا، جبکہ پولیس نے منتشر کرنے آنسو گیس کا استعمال بھی کیا۔ ڈان نیوز کے مطابق راولپنڈی کے مختلف کالجز کیمپس کے باہر طلبہ کا …
Read More »
اکتوبر 17, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی نے آئینی ترامیم کے خلاف بھرپور مزاحمت کرنے اور کل جمعہ کو ملک گیر سطح پر شدید احتجاج کا اعلان کردیا۔ سیاسی کمیٹی کا اجلاس چیئرمین بیرسٹر گوہر کی زیر صدارت ہوا جس میں آئینی ترامیم کی بھرپور مزاحمت کا فیصلہ کیا گیا۔ اعلامیے میں …
Read More »
اکتوبر 17, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے سربراہان کے ظہرانے میں پاکستان اور بھارت کے وزراء خارنہ نے کرکٹ پربات چیت کا آغازکردیا ہے ، ملاقات وزیراعظم شہباز شریف کی طرف سے شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے موقع پر ہوئی اور ظہرانے کے موقع پر وزیرخارجہ اسحاق ڈار اوربھارتی وزیرخارجہ جے …
Read More »
اکتوبر 17, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے کہا ہےکہ ملک میں سب سے اوپر کی 5فیصد امیر ترین آبادی ٹیکس ہی نہیں دیتی، ہماری کوشش ہے کہ مزید ٹیکس شرح نہ بڑھے، صنعت کار تکلیف دہ مراحل سے گزرے ہیں گزشتہ 2سے3سال معیشت کیلئے بہت تکلیف دہ رہے ، …
Read More »
اکتوبر 17, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین
بھارتی میڈیا نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ جے شنکر کے دورہ اسلام آباد میں دوطرفہ بات چیت نہیں ہوئی مگر پاکستان اور بھارت کے درمیان برف پگھل گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں ملکوں کے وزرائے اعظم کا اگلے ماہ COP29 اجلاس کے موقع پر آمنے سامنے آنے کا …
Read More »
اکتوبر 17, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
عدالتی اصلاحات پر پیپلزپارٹی اور جمیعت علمائے اسلام ف کے بعد مسلم لیگ ن بھی متفق ہوگئی۔ چھبیسویں آئینی ترمیم پر مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور جے یو آئی ف کا اجلاس ہوا جس میں میاں نواز شریف، صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے بھی شرکت کی۔ اجلاس …
Read More »
اکتوبر 16, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کے سربراہوں نے اعتماد کا اظہار کہا ہے کہ اگر بھارت 2025 کی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے لیے پاکستان نہیں جاتا تو اس معاملے کا حل نکل سکتا ہے جب کہ ٹورنامنٹ کے نشریاتی حقوق کے تحفظ کے لیے بھارت کی …
Read More »