google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 پہلا صفحہ - UrduLead - Page 3
پیر , اپریل 21 2025

پہلا صفحہ

پی ٹی آئی احتجاج کے دوران جھوٹی خبروں کی رپورٹ جاری

پی ٹی آئی احتجاج کے دوران جھوٹی خبریں پھیلانے کے حوالے سے فیک نیوز واچ ڈاگ نے رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ میں نیشنل اور سوشل میڈیا پر غلط خبروں کا بتایا گیا ہے۔ جھوٹی خبروں پر تحقیق کرنیوالے ادارے ’فیک نیوز واچ ڈاگ‘ نے کہا کہ احتجاج کے حوالے سے چلنے …

Read More »

بھارت کو شکست دے کر بنگلادیش انڈر19 ایشین چیمپئن بن گیا

انڈر19 ایشیا کپ کے فائنل میں بنگلادیش نے بھارت کو آؤٹ کلاس کردیا، جسے 59 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ دبئی میں کھیلے جانے والے اس فائنل مقابلے میں بنگلادیش کی اننگز کا آغاز اچھا نہ رہا۔ کلام صدیقی ایک رن بنا کر آوٹ ہوگئے لیکن …

Read More »

وزیر اعظم کی نواز شریف سے مدارس بل پر مشاورت

وزیر اعظم شہباز شریف نے پارٹی قائد نواز شریف سے مدارس بل پر مشاورت کرلی۔ اتوار کے روز وزیر اعظم شہباز شریف پارٹی قائد نواز شریف سے ملاقات کے لئے جاتی امرا لاہور پہنچے اور ان سے دو گھنٹے سے زائد تک ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں کی ملاقات کے دوران …

Read More »

مری جانے کی ایڈوائزری جاری

نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے ترجمان ڈی جی عرفان علی کاٹھیا کی جانب سے مری آنے والے سیاحوں کے لیے ٹریفک ایڈوائزری جاری کی گئی ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق مری میں بارش اور برف باری کا سلسلہ جاری ہے ، آئندہ 24 …

Read More »

ڈپریشن کی وجہ سے تین بار خودکشی کی کوشش کی: ثروت گیلانی

اداکارہ ثروت گیلانی نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے شدید ڈپریشن کی وجہ سے تین بار خودکشی کی کوشش کی تھی۔ عائشہ عمر کے ساتھ ایک انٹرویو میں اداکارہ ثروت گیلانی نے اپنی زندگی کے تاریک ترین لمحات کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی بیٹی کی پیدائش …

Read More »

مختلف شہروں میں انٹرنیٹ سروس آج بھی متاثر

لاہور کے علاوہ مختلف شہروں میں انٹرنیٹ کی رفتار سست روی کا شکار ہے۔ انٹرنیشنل کلائنٹ خراب ہونے سے آئی ٹی سیکٹر مشکلات سے دو چار ہے، سوشل میڈیا ایپلی کیشنز فیس بک، انسٹاگرام اور وٹس ایپ کی سروسز متاثر ہوئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق صارفین کو تصاویر، وائس نوٹ …

Read More »

مکمل فٹ ہوں، موقع ملا تو چیمپیئن ٹرافی میں ٹیم کو کامیابی دلاؤں گا: فخر زمان

قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بیٹر فخر زمان نے کہا ہے کہ موقع ملا تو آئی سی سی چیمپیئن ٹرافی میں بہترین کارکردگی پیش کرکے ٹیم کو کامیابی دلاؤں گا۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں چیمپئنز کپ ٹی ٹونٹی کے دوران خصوصی گفتگو کرتے ہوئے فخر زمان نے کہا کہ …

Read More »

مظفرآباد: صدارتی آرڈیننس واپس، لانگ مارچ کی کال واپس لے لی گئی

آزاد کشمیر حکومت نے صدارتی آرڈیننس واپس لے لیا۔ نوٹیفکشن بھی جاری کردیا گیا۔ حکومت کے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے ساتھ معاہدہ طے پاگیا ۔ کوہالہ کےمقام پرنوٹیفکیشن عوامی ایکشن کمیٹی قائدین کے حوالے کردیاگیا ۔ حکومت اور جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان بارہ نکاتی معاہدے پراتفاق طے …

Read More »

آزاد کشمیر: متنازع قانون کی منسوخی میں تاخیر پر مظاہرین کا احتجاج جاری

مظاہرین نے آج (اتوار) کو دارالحکومت کی جانب مارچ کرنے کا اعلان کررکھا ہے آزاد جموں و کشمیر میں صدارتی آرڈیننس سے متعلق حکومت کی جانب سے مطالبات پورے نہ کیے جانے پر مظاہرین کے قافلے آزاد جموں و کشمیر کے مرکزی داخلی راستوں پر جمع ہوگئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق …

Read More »

مریم نواز آج 8 روزہ دورے پر چین روانہ

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز آج 8 روزہ دورے پر چین روانہ ہوں گی۔ ذرائع کے مطابق سرکاری دورے کیلئے خصوصی انتظامات مکمل کر لئے گئے، مریم نواز کو وی وی آئی پی پروٹوکول دیا جائے گا، مریم نواز چین کی حکمران جماعت کی دعوت پر چین کا دورہ کرنے والی …

Read More »