اکتوبر 4, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
انگلینڈ ٹیم کے اوپنر بیٹسمین زیک کرولی کا کہنا ہے کہ ہم ٹیسٹ سیریز کے لیے تیار ہیں پاکستان کرکٹ ٹیم ایک اچھی ٹیم ہے۔ ملتان انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں انگلینڈ ٹیم بیٹسمین زیک کرولی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہمارا باؤلنگ اٹیک اچھا ہے ہماری …
Read More »
اکتوبر 4, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, ٹیکنالوجی
ایشیاء انٹرنیٹ کولیشن میں شامل بڑی کمپنیوں نے ڈیٹا پروٹیکشن بل پر تحفظات کا اظہار کیا ہے میٹا ،گوگل اور ایکس سمیت بڑی کمپنیوں نے بل کی کئی شقوں کو ناقابل قبول قراردیدیا ہے۔ اے آئی سی کے مطابق بل کی موجودہ شکل میں منظوری سےپاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاری …
Read More »
اکتوبر 4, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے فرنٹیئر کور (ایف سی) بلوچستان (شمالی و جنوبی) کے افسران کو بلوچستان میں کسٹمز اہلکاروں کے اختیارات اور ذمہ داریاں تفویض کر دیں، جس کا فوری طور پر نفاذ ہوگا اور باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ ایف بی آر سے جاری نوٹیفکیشن …
Read More »
اکتوبر 4, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس کی پہلے ٹیسٹ میچ میں شرکت کا فیصلہ نہ ہوسکا، بین اسٹوکس کی عدم موجودگی میں اولی پوپ کپتانی کریں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق انگلینڈ کو پہلے ٹیسٹ کےلیے بین اسٹوکس کی دستیابی کے لئے مزید انتظارکرنا ہوگا، بین اسٹوکس کی غیر …
Read More »
اکتوبر 4, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
سینیئر اداکارہ اسما عباس نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی بیٹی زارا نور عباس نے شوبز اور فلم میکنگ کی تعلیم حاصل کرنے سمیت انڈسٹری میں کام کرنے کے چکر میں پہلی شادی جلد بازی میں لیکن 8 ماہ بعد ہی گھر واپس آگئیں۔ سما عباس نے نیو ٹی وی کے …
Read More »
اکتوبر 4, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح 13.18 فیصد ریکارڈ کی گئی، 21 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ اور 10 کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ،اس دوران 20 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام رہا۔ ٹماٹر، پیاز، چکن، گندم کا آٹا، لہسن، …
Read More »
اکتوبر 4, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین
ملکی سیاسی حالات اور مشرق وسطی کی صورتحال پر وزیراعظم شہباز شریف نے آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی جس میں ملک کی موجودہ سیاسی اور معاشی صورتحال پر غور کیا جائے گا۔ آل پارٹیز کانفرنس 7 اکتوبر کو اسلام آباد میں ہوگی جس میں تمام جماعتوں کو …
Read More »
اکتوبر 4, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ ڈی چوک جاتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ڈی چوک میں احتجاج کا اعلان کیا گیا ہے اور مختلف مقامات پر پولیس اور پی ٹی آئی کارکنوں میں آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری ہے۔ ایسے میں …
Read More »
اکتوبر 4, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو ایسے احتجاج کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی۔ اسلام آباد میں ڈی چوک پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئی جی سے لے کر ہر پولیس والا الرٹ ہے، …
Read More »
اکتوبر 4, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ڈی چوک پر احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد مکمل طور پر سیل کردیا گیا، شہر کے داخلی اور خارجی راستوں پر سخت ترین ناکہ بندی کی گئی ہے، وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی قیادت میں پی ٹی آئی کے قافلے کنٹینرز …
Read More »