منگل , اکتوبر 14 2025

آزاد کشمیر، اسلام آباد، مری، اٹک، سوات میں بارش

ملکہ کوہسار مری میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش ہوئی جس سے سردی میں اضافہ ہوگیا۔

اسلام آباد میں بھی گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ اٹک، ڈیرا اسماعیل خان، مالا کنڈ، سوات اور صوابی میں بارش ہوئی۔

آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں بھی بادل برسے، بارش کے بعد سردی بڑھ گئی۔

علاوہ ازیں پنجاب آج بھی اسموگ اور دھند کی لپیٹ میں رہا، اسموگ کے باعث آج بھی موٹرویز مختلف مقامات سے بند کردی گئی۔

About Aftab Ahmed

Check Also

سمندری کیبل کی مرمت سے انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کا امکان

پی ٹی سی ایل کے مطابق بین الاقوامی کیبل کی مرمت کا کام آج صبح …