اکتوبر 1, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ صوبوں کے ساتھ نئے قومی مالیاتی معاہدے ہو گئے ہیں، صوبوں نے این ایف سی معاہدے پر دستخط کردئے ہیں، ملک میں کوئی منی بجٹ نہیں آئے گا، تمام صوبوں نے زرعی انکم ٹیکس کے نفاذ پر رضامندی ظاہر کی …
Read More »
اکتوبر 1, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے پی ٹی آئی کا ساتھ دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہم ہر پلیٹ فارم پر پی ٹی آئی کے ساتھ ہیں ہم عدلیہ کی آزادی اور دیگر امور پر پی ٹی کا ساتھ جاری رکھیں گے۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کے ہمراہ …
Read More »
اکتوبر 1, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
معروف اداکار فیروز خان نے انکشاف کیا ہے کہ حال ہی میں انہیں معلوم ہوا کہ ان پر کسی نے کالا جادو کردیا اور وہ کافی عرصے تک اس کے زیر اثر رہے، اس دوران انہوں نے واہیات مخلوق اور طاقتوں کو اپنے ساتھ پایا۔ فیروز خان نے انسٹاگرام اسٹوریز …
Read More »
اکتوبر 1, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان کے مشہور ورلڈ ریکارڈ ہولڈر پنلٹی کارنر اسپیشلسٹ سہیل عباس ملائیشین ہاکی کے ساتھ وابستہ ہوگئے۔ سہیل عباس ملائیشین ہاکی ٹیم کے معاون کوچ کے طور پر خدمات انجام دیں گے اور ملائیشین ہاکی ٹیم کیلئے پنلٹی کارنر کے شعبہ میں بہتری پر کام کریں گے۔ سہیل عباس اور …
Read More »
اکتوبر 1, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
پاکستان کے حالیہ معروف ڈرامے ”کبھی میں کبھی تم“ کے اختتام کی پیشگوئی نے ناظرین کی چیخیں نکال دی ہیں۔ محبت کے سات مراحل کی منظرکشی کرتے اس ڈرامے نے ٹی آر پی اور ویوز کی گیم میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے، اس ڈرامے کی کہانی فرحت اشتیاق …
Read More »
اکتوبر 1, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
سابق وزیراعظم و بانی پی ٹی آئی عمران خان سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے ملاقات کی جس میں سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ علی امین گنڈاپور کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ختم ہوئی جس کے بعد میڈیا سے گفتگو کیے بغیر واپس روانہ ہوگئے۔ علی …
Read More »
اکتوبر 1, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
پاکستان مسلم لیگ (ن) ٹریڈر زونگ کے سیکرٹری جنرل زبیر احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ آزاد رکن قومی اسمبلی این اے 142ساھیوال چوہدری عثمان مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے۔ انہوں نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ایکس پر کہا کہ (آئینی ترامیم) کے لیے حکومت کی سیٹس 216 …
Read More »
اکتوبر 1, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
محکمہ ادارہ شماریات نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی کی شرح چار سال کی کم ترین سطح پر آگئی۔ ترجمان محکمہ ادارہ شماریات کے مطابق ستمبر دوہزار چوبیس میں افراط زر کی شرح چھ اعشاریہ نو فیصد ریکارڈ کی گئی جبکہ اگست 2024 میں افراط زر 9.6 فیصد تھا۔ …
Read More »
اکتوبر 1, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
قومی سلامتی امور سے متعلق اہم اجلاس کل پارلیمنٹ ہاؤس میں ہونے کا امکان ہے۔ قومی اسمبلی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس کل بلا لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق غیر معمولی اجلاس میں آرمی …
Read More »
اکتوبر 1, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
ہپ ہاپ پنجابی گانوں کے سبب دنیا بھر میں شہرت رکھنے والے بھارتی گلوکار و اداکار دلجیت دوسانجھ نے پہلی بار اپنے اہلِ خانہ کو مداحوں سے ملوا دیا۔ دنیا بھر کے مختلف شہروں میں منعقد ہونے والے ’دلومیناتی ٹور‘ کے دوران حالیہ کنسرٹ برطانوی شہر منچسٹر میں ہوا۔ مانچسٹر …
Read More »