ایف آئی اے کے جعلی نوٹسز دے کر شہریوں کو خوف زدہ کر کے رقم بٹورنے والے گروہ فعال ہو گئے۔ ملک بھر میں حالیہ دنوں میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے نام سے جعلی نوٹسز وصول کرنے کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے اور اس حوالے سے …
Read More »
جون 10, 2024 پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین ایف آئی اے کے جعلی نوٹسز دیکر شہریوں کو خوفزدہ کرنیوالے گروہ فعالپر تبصرے بند ہیں
ایف آئی اے کے جعلی نوٹسز دے کر شہریوں کو خوف زدہ کر کے رقم بٹورنے والے گروہ فعال ہو گئے۔ ملک بھر میں حالیہ دنوں میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے نام سے جعلی نوٹسز وصول کرنے کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے اور اس حوالے سے …
Read More »جون 10, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت رواں مالی سال مہنگائی کے لیے مقرر کردہ ہدف حاصل نہ ہونے کا امکانپر تبصرے بند ہیں
ماہ مئی میں مہنگائی میں نمایاں کمی کے باوجود رواں مالی سال کے لیے مقررکردہ مہنگائی کا ہدف بھی حاصل نہ ہونے کا امکان ہے۔ وفاقی حکومت نے رواں مالی سال اوسط مہنگائی ہدف سے زیادہ رہنے کا تخمینہ لگایا ہے اور ممکنہ طور پر مالی سال کے لیے مقرر …
Read More »جون 10, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل بھارت نے پاکستان کو 6 رنز سے شکست دیدیپر تبصرے بند ہیں
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء میں بھارت نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6 رنز سے شکست دے دی۔ بھارت کے 120 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان ٹیم 7 وکٹ کے تقصان پر 113 رنز ہی بنا سکی۔ پاکستان کی جانب سے ٹاپ …
Read More »جون 9, 2024 پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین پاک فوج کی گاڑی پر حملہ، کیپٹن سمیت 7 فوجی شہید: آئی ایس پی آرپر تبصرے بند ہیں
خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں پاک فوج کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا، جس میں کیپٹن سمیت 7 فوجی شہید ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لکی مروت میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو آئی ای ڈی سے نشانہ بنایا …
Read More »جون 9, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت آئندہ بجٹ میں نئے ٹیکسز عائد کرنے کی تجویزپر تبصرے بند ہیں
آئندہ بجٹ میں 2 ہزار ارب روپے اضافی ریونیو حاصل کرنے کے لیے نئے ٹیکسز عائد کرنے کی تجویز کردیے گئے۔ ذرائع ایف بی آر کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات پر ابتدائی مراحل میں 5 فیصد سیلز ٹیکس عائد کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ پٹرولیم مصنوعات پر 5 …
Read More »جون 9, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, توانائی مختلف سرکاری ادارےآئیسکو کے 71 ارب روپے کے نادہندہپر تبصرے بند ہیں
مختلف سرکاری ادارے مجموعی طور پر اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) کے 71 ارب 16 کروڑ 80 لاکھ روپے کے نادہندہ ہیں۔ آئیسکو نے بجلی بلز کی ادائیگی کےلیے نادہندہ سرکاری اداروں کو نوٹس جاری کردیے۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر آئیسکو کا کہنا ہے کہ نوٹس اجراء کے ایک ہفتے …
Read More »جون 9, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل پاکستان کا ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہپر تبصرے بند ہیں
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ کے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کرلیا۔ نیویارک میں بارش کی وجہ سے پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلے جانیوالے میچ کا ٹاس تاخیر کا شکار ہوا۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کا میچ نیساؤ کاؤنٹی …
Read More »جون 9, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح کترینہ کیف لندن میں طویل قیام کے بعد بھارت پہنچ گئیںپر تبصرے بند ہیں
بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف لندن میں کئی روز قیام کے بعد واپس ممبئی پہنچ گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 40 سالہ کترینہ کیف گزشتہ کئی روز سے اپنے شوہر وکی کوشل کے ساتھ لندن میں موجود تھیں۔ اداکارہ کو ہفتے کی رات کو ممبئی ایئر پورٹ پر دیکھا گیا، …
Read More »جون 9, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر بیشتر علاقوں میں موسم گرم رہے گا ، کئی مقامات پر بارش کا امکانپر تبصرے بند ہیں
محکمہ موسمیات نے بیشتر شہروں میں موسم کے گرم رہنے اور بعض مقامات پر بارش برسنے کی پیشنگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سندھ، پنجاب اور خیبر پختونخوا میں گرمی کی شدت میں کمی آئی ہے۔ تاہم مختلف حصوں میں سورج کی تپش برقرار رہے گی جبکہ …
Read More »جون 9, 2024 پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت آئی ایم ایف اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا غیرنتیجہ خیز اختتامپر تبصرے بند ہیں
آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان مذاکرات کے ایک اور راؤنڈ کا غیر نتیجہ خیز اختتام ہوگیا۔ مذاکرات میں فریقین کے درمیان تنخواہ دار اور غیر تنخواہ دار طبقے پر نئے انکم ٹیکس ریٹس، ذراعت اور ہیلتھ سیکٹر پر 18 فیصد سیلز ٹیکس کے عائد کیے جانے پر اتفاق …
Read More »