اکتوبر 5, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین
بھارت کے وزیرخارجہ سبرامینم جے شنکر نے پاکستان میں شیڈول شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے دوران دو طرفہ مذاکرات کے امکان کو مسترد کردیا۔ رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق بھارت کے وزیرخارجہ جے شنکر نے نئی دہلی میں ایک تقریب میں پاک-بھارت تعلقات …
Read More »
اکتوبر 5, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ 7 اکتوبر سے ملتان میں شروع ہونے جا رہا ہے۔ اس میچ کےلیے بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز ہارنے والی بیٹنگ لائن کو ہی کھلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سے دو دن …
Read More »
اکتوبر 5, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
اداکارہ و ماڈل ازیکا ڈینیئل نے انکشاف کیا ہے کہ شوبز میں آںے سے قبل وہ ایئر ہوسٹس تھیں اور فضائی میزبانی کی ملازمت کے دوران ہی انہیں ڈراموں میں کام کی پیش کش ہوئی۔ ازیکا ڈینیئل حال ہی میں مزاحیہ پروگرام ’مذاق رات‘ میں شریک ہوئیں، جہاں انہوں نے کیریئر سمیت …
Read More »
اکتوبر 5, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہم یہاں پر پہنچ گئے ہیں، ہم نے اپنا احتجاج ریکارڈ کرالیا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں علی امین گنڈاپور نے کہا کہ یہ ہم پر الزام لگاتے ہیں کہ ہم پرامن جماعت نہیں جبکہ ہم پر …
Read More »
اکتوبر 5, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو حراست میں لیے جانے کی اطلاعات ہیں، سرکاری ذرائع سے تاحال تصدیق نہیں ہوسکی ۔ خیبر پختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری پہنچ گئی، وزیر اعلیٰ کے پی پر سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کے الزامات ہیں۔ …
Read More »
اکتوبر 5, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
پاکستان اور بالی ووڈ میں ادا کاری کے ذریعے شہرت پانے والی ادا کارہ ماورا حسین اب سوشل میڈیا میں بھی مقبولیت کے جھنڈے گاڑ چکی ہیں۔ ماورا حسین نے سوشل میڈیا پر کامیابی کی سیڑھیاں عبور کرتے ہوئےاپنے انسٹا گرام پر 9 ملین فالوورز حاصل کر لیے ہیں۔ اس …
Read More »
اکتوبر 5, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
امام الحق بہت باصلاحیت بلے باز سمجھے جاتے ہیں اور انہوں نے ون ڈے کرکٹ میں کئی اچھے ریکارڈ بنائے ہیں۔ انہوں نے ناروے میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر انمول محمود سے ایک پروقار تقریب میں شادی کی جس میں کئی بڑے ستاروں نے شرکت کی۔ امام الحق اور ان کی …
Read More »
اکتوبر 5, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈکپ میں اتوار کے روز روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی۔ دونوں انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم ٹیمیں کل 6 اکتوبر کو گروپ اے کا اپنا دوسرا میچ کھیلیں گی، میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجے شروع ہوگا۔ پاکستانی ٹیم ایونٹ …
Read More »
اکتوبر 5, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین
ڈی چوک اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے لیے وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی قیادت میں آنے والا قافلہ راولپنڈی تک پہنچ گیا۔ ٹیکسلا کے علاقے ٹھٹہ خلیل کے مقام پر پولیس کی جانب سے شدید شیلنگ کی جاری ہے۔ مظاہرین کی جانب سے پولیس …
Read More »
اکتوبر 5, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
فیض آباد میں ہنگامہ آرائی، پی ٹی آئی کے 17 کارکنوں پر مقدمہ درج وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے قافلے سے پولیس پر آنسو گیس شیل فائر کیے گئے، جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران قافلے میں شامل 120 افغان باشندے پکڑے گئے …
Read More »