اکتوبر 2, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
انگلینڈ کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے ملتان پہنچ گئی، انگلش ٹیم کی قیادت آل راؤنڈر بین اسٹوکس کررہے ہیں۔ انگلینڈ کرکٹ ٹیم 2 اور 3 اکتوبر کو آرام کرنے کے بعد 4 اکتوبر سے اپنی پریکٹس شروع کرے گی۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 7 …
Read More »
اکتوبر 2, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر ملائیشیا کے وزیراعظم داتو سری انور ابراہیم آج تین روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزراء، نائب وزراء اور سینئر حکام پر مشتمل ایک اعلیٰ سطحی ملائشین وفد بھی ان کے ہمراہ ہوگا۔ اس دورے کے دوران وزیراعظم داتو …
Read More »
اکتوبر 2, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان کی ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کپتانی چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ بابر اعظم نے منگل کی شب سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”ایکس“ پر جاری ایک پیغام میں اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا۔ اپنے پرستاروں کے نام پیغام میں بابر اعظم …
Read More »
اکتوبر 1, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ صوبوں کے ساتھ نئے قومی مالیاتی معاہدے ہو گئے ہیں، صوبوں نے این ایف سی معاہدے پر دستخط کردئے ہیں، ملک میں کوئی منی بجٹ نہیں آئے گا، تمام صوبوں نے زرعی انکم ٹیکس کے نفاذ پر رضامندی ظاہر کی …
Read More »
اکتوبر 1, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے پی ٹی آئی کا ساتھ دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ہم ہر پلیٹ فارم پر پی ٹی آئی کے ساتھ ہیں ہم عدلیہ کی آزادی اور دیگر امور پر پی ٹی کا ساتھ جاری رکھیں گے۔ پی ٹی آئی رہنماؤں کے ہمراہ …
Read More »
اکتوبر 1, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
معروف اداکار فیروز خان نے انکشاف کیا ہے کہ حال ہی میں انہیں معلوم ہوا کہ ان پر کسی نے کالا جادو کردیا اور وہ کافی عرصے تک اس کے زیر اثر رہے، اس دوران انہوں نے واہیات مخلوق اور طاقتوں کو اپنے ساتھ پایا۔ فیروز خان نے انسٹاگرام اسٹوریز …
Read More »
اکتوبر 1, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان کے مشہور ورلڈ ریکارڈ ہولڈر پنلٹی کارنر اسپیشلسٹ سہیل عباس ملائیشین ہاکی کے ساتھ وابستہ ہوگئے۔ سہیل عباس ملائیشین ہاکی ٹیم کے معاون کوچ کے طور پر خدمات انجام دیں گے اور ملائیشین ہاکی ٹیم کیلئے پنلٹی کارنر کے شعبہ میں بہتری پر کام کریں گے۔ سہیل عباس اور …
Read More »
اکتوبر 1, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
پاکستان کے حالیہ معروف ڈرامے ”کبھی میں کبھی تم“ کے اختتام کی پیشگوئی نے ناظرین کی چیخیں نکال دی ہیں۔ محبت کے سات مراحل کی منظرکشی کرتے اس ڈرامے نے ٹی آر پی اور ویوز کی گیم میں سب کو پیچھے چھوڑ دیا ہے، اس ڈرامے کی کہانی فرحت اشتیاق …
Read More »
اکتوبر 1, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
سابق وزیراعظم و بانی پی ٹی آئی عمران خان سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے ملاقات کی جس میں سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ علی امین گنڈاپور کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ختم ہوئی جس کے بعد میڈیا سے گفتگو کیے بغیر واپس روانہ ہوگئے۔ علی …
Read More »
اکتوبر 1, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
پاکستان مسلم لیگ (ن) ٹریڈر زونگ کے سیکرٹری جنرل زبیر احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ آزاد رکن قومی اسمبلی این اے 142ساھیوال چوہدری عثمان مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے۔ انہوں نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ایکس پر کہا کہ (آئینی ترامیم) کے لیے حکومت کی سیٹس 216 …
Read More »