پیر , مارچ 16 2026

جماعت اسلامی کا دھرنا چودھویں روز میں داخل

مہنگی بجلی اور تنخواہ دار طبقے پر اضافی ٹیکسوں کے خلاف لیاقت باغ میں جماعت اسلامی کا دھرنا چودھویں روز میں داخل ہوگیا۔

جماعت اسلامی کی جانب سے آج مطالبات کے حق میں مری روڈ پر مارچ کا اعلان کیا گیا ہے۔

دوسری جانب حکومت اور جماعت اسلامی کی مذاکراتی کمیٹی کے درمیان بات چیت کا پانچواں دور آج شام ہوگا۔ 

وزیر اطلاعات عطا اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ کافی چیزوں پر اتفاق ہوگیا ہے، کافی چیزوں پر اتفاق ہونا ہے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

ایل پی جی قیمتیں: اوگرا کنٹرول میں ناکام

پیٹرول مہنگا ہونے کے بعد ایل پی جی 350 روپے فی کلو تک، اوگرا نرخ …