سیکرٹری ایجوکیشن پنجاب خالد نذیر وٹو نے واضح کیا ہے کہ پنجاب کے تمام تعلیمی ادارے کل 13 جنوری سے دوبارہ کھول دیے جائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ سردیوں کی چھٹیوں میں اضافے کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہ کیا گیا ہے اور نہ ہی کوئی تجویز زیر …
Read More »
جنوری 12, 2025 پہلا صفحہ, تازہ ترین, تعلیم, شہر پنجاب میں تعلیمی ادارے کل سے کھل جائیں گے: سیکرٹری ایجوکیشنپر تبصرے بند ہیں
سیکرٹری ایجوکیشن پنجاب خالد نذیر وٹو نے واضح کیا ہے کہ پنجاب کے تمام تعلیمی ادارے کل 13 جنوری سے دوبارہ کھول دیے جائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ سردیوں کی چھٹیوں میں اضافے کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہ کیا گیا ہے اور نہ ہی کوئی تجویز زیر …
Read More »جنوری 12, 2025 پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین 190ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کے خلاف فیصلہ کل سنائے جانے کا امکانپر تبصرے بند ہیں
سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ کل سنائے جانے کا امکان ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک بار پھر 190 ملین پاؤنڈ کیس کے فیصلے سے متعلق باتیں ہورہی ہیں اور …
Read More »جنوری 12, 2025 پہلا صفحہ, تازہ ترین امریکا نے پاکستان میں کسی شخصیت کو ریلیف دینےکا نہیں کہا: وزیر دفاعپر تبصرے بند ہیں
وزیردفاع خواجہ آصف نےکہا ہے کہ امریکا نے پاکستان میں کسی شخصیت کو ریلیف دینےکا نہیں کہا۔ سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں پیسے قومی خزانے کے بجائے کاروباری شخصیت کے اکاؤنٹ میں جمع کروائےگئے، کیس کا فیصلہ کل آئے گا۔ ان …
Read More »جنوری 12, 2025 پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل سپورٹ ہمیشہ یاد رہے گی: سرفرازپر تبصرے بند ہیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کا پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ساتھ 9 سالہ طویل سفر ختم ہوگیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٗٹ انسٹا گرام پر جاری اپنی ایک پوسٹ میں سرفراز احمد نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ساتھ اپنے …
Read More »جنوری 12, 2025 پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین, تعلیم اسلام اور لڑکیوں کی تعلیم کو بدنام کرنا بند کیا جائے: تعلیمی کانفرنس اعلامیہپر تبصرے بند ہیں
مسلم معاشروں میں لڑکیوں کی تعلیم کے موضوع پر بین الاقوامی کانفرنس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا، جس میں کہا گیا کہ شرکاء واضح پیغام دیتے ہیں کہ اسلام اور لڑکیوں کی تعلیم کو بدنام کرنا بند کیا جائے۔ اعلامیے کے مطابق اسلام آباد میں رابطہ اسلامی اور مسلم ورلڈ …
Read More »جنوری 12, 2025 پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح شعیب اختر کی شاہد کپور سے ملاقات کی ویڈیو وائرلپر تبصرے بند ہیں
متحدہ عرب امارات میں جاری انٹرنیشنل لیگ ٹی ٹوئنٹی کی افتتاحی تقریب میں پاکستانی کرکٹر شعیب اختر نے بالی ووڈ اداکار شاہد کپور سے ملاقات کی ہے۔ راولپنڈی ایکسپریس کے لقب سے مشہور پاکستانی کرکٹر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر انٹرنیشنل لیگ کی تقریب میں اداکار شاہد کپور سے ملنے …
Read More »جنوری 12, 2025 پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین 31 جنوری تک جوڈیشل کمیشن نہیں بنا تو مذاکرات آگے نہیں چلیں گے: PTIپر تبصرے بند ہیں
حکومت سے مذاکرات کرنے والی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کمیٹی کے رکن صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ ہم تیسرے مذاکراتی دور کے لیے تیار ہیں، حکومت جوڈیشل کمیشن کے لیے ورکنگ کرکے آئے اور اگر 31 جنوری تک جوڈیشل کمیشن نہیں بنا تو مذاکرات آگے نہیں …
Read More »جنوری 12, 2025 پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت شہباز حکومت کا قرضوں پر انحصار مزید بڑھ گیاپر تبصرے بند ہیں
شہباز حکومت کا قرضوں پر انحصار مزید بڑھ گیا، حکومت کے ابتدائی 9 ماہ مارچ تا نومبر 2024 کے دوران حکومتی قرضے مجموعی طور پر 5 ہزار 556 ارب روپے بڑھ گئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی دستاویز کے مطابق نومبر 2024 تک وفاقی حکومت کا قرضہ 70 ہزار 366ارب …
Read More »جنوری 12, 2025 پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل چیمپئنز ٹرافی: پاکستانی اسکواڈ میں فخر زمان کی واپسیپر تبصرے بند ہیں
پاکستان میں آئندہ ماہ منعقد ہونے والی آئی سی سی چیمپینز ٹرافی کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ آج اپنے اسکواڈ کے نام جمع کرائےگا، فخر زمان کوچیمپینز ٹرافی کے اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا۔ آئی سی سی کو چیمپینز ٹرافی کے اسکواڈ جمع کرانے کا آج آخری روز ہے۔ پاکستان …
Read More »جنوری 12, 2025 پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین PTI مذاکراتی کمیٹی کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقاتپر تبصرے بند ہیں
حکومت کی جانب سے اجازت ملنے کے بعد پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی مذاکراتی کمیٹی نے اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی ہے۔ تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے ملاقات کے لیے مذاکراتی کمیٹی میں شامل اپوزیشن لیڈرعمر ایوب، اسد قیصر، سنی اتحاد کونسل …
Read More »