دسمبر 12, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے جنوبی افریقہ جانے سے انکار کردیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جیسن گلیسپی نے ٹم نیلسن کے معاہدے میں توسیع نہ ہونے پر جنوبی افریقہ نہ جانے کا فیصلہ کیا، تاہم انہوں نے ذاتی وجوہات کی بنا پر جنوبی افریقہ نہ …
Read More »
دسمبر 12, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, توانائی
ملک بھر میں بجلی بلز کی مد میں بقایاجات کی ادائیگی بروقت نہ ہونے کے معاملے پر پاور ڈویژن نے صوبائی وزرائے اعلیٰ کو خطوط لکھ دیے۔ وفاقی وزیر اویس لغاری کی طرف سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ وزارت توانائی نے صارفین کے لیے سستی بجلی …
Read More »
دسمبر 12, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
فٹ بال ورلڈ کپ 2034ء کی میزبانی سعودی عرب کو ملنے کے بعد سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ ہم خواب نہیں دیکھ رہے، ہم ایک حقیقت کے بارے میں سوچ …
Read More »
دسمبر 12, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
نمرہ خان ایک ایسی ذہین اداکارہ ہیں جو اپنی زندگی کے بارے میں بہت کھل کر رہی ہیں اور انہوں نے ہمیشہ اپنے تجربات دنیا کے ساتھ شیئر کیے ہیں۔ بدسلوکی کا سامنا کرنے سے لے کر طلاق تک، کسی ناخوشگوارحادثے سے لے کر حالیہ لاقانونیت تک جس کا انہیں …
Read More »
دسمبر 12, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
توشہ خانہ ٹو کیس میں سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کردی گئی ہے۔ عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ …
Read More »
دسمبر 12, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کے شعبہ انجینئرنگ کی انتظامیہ کی مبینہ غفلت اور ناقص کارکردگی کے سبب 34 کے فلیٹ میں سے 17 طیارے گراؤنڈ ہوگئے۔ بوئنگ ٹرپل سیون کے 12 طیاروں میں سے 7 گراؤنڈ ہیں، ایئر بس 320 ساختہ 17 طیاروں میں سے 7 گراؤنڈ ہیں، …
Read More »
دسمبر 12, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
حکومت نے اعتراف کیا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) پروگرام کے تحت گیس کی قیمتوں میں ریکارڈ 840 فیصد اور بجلی کے نرخوں میں 110 فیصد سے زائد اضافے جبکہ روپے کی قدر میں 43 فیصد کمی نے غیر معمولی مہنگائی میں اہم کردار ادا کیا ہے …
Read More »
دسمبر 12, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف ) سے 7 ارب ڈالر کا قرض تقریباً 5 فیصد شرح سود پر لیا وزارتِ خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف قرض پر 50 بیسز پوائنٹس سروس چارجز شامل ہیں جبکہ قرضہ 10 سال کی مدت میں قابل واپسی ہوگا۔ آئی …
Read More »
دسمبر 12, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ میں ہلکی دُھند چھائے رہنے کا امکان ملک بھر میں سردی نے ڈیرے جما لیے ہیں، استور سمیت بالائی علاقوں میں پہاڑوں پر برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ گزشتہ روز سب سے زیادہ سردی لہہ میں پڑی جہاں درجہ حرارت منفی …
Read More »
دسمبر 12, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, ٹیکنالوجی
واٹس ایپ، انسٹاگرام اور فیس بک کی سروس چند گھنٹے متاثر رہنے کے بعد بحال کردی گئیں۔ ترجمان میٹا کے مطابق سوشل میڈیا ایپس میں آنےوالی فنی خرابی دورکرلی ہے، فیس بک، واٹس ایپ اورانسٹاگرام میں خرابی99 فیصد دورکرلی گئی ہے۔ ترجمان میٹا نے بتایا کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز …
Read More »