دسمبر 19, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
ملک میں سردی اپنے جوبن پر ہے بارش اور برفباری سے شہری ٹھٹھر گئے ہیں۔ جھیلیں اور آبشار جم گئے ہیں، جبکہ سڑکیں بھی دھند کے باعث بند ہیں۔ بلوچستان کے علاقوں قلعہ سیف اللہ، مسلم باغ اور کان مہترزئی میں شدید سردی ہے، جہاں پارہ منفی سات ریکارڈ کیا …
Read More »
دسمبر 19, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ آج کیپ ٹاؤن میں کھیلا جائے گا۔ قومی کرکٹرز نے بدھ کو پریکٹس کے بجائے آرام کیا، تین میچوں کی سیریز میں پاکستان کو میزبان پر ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ قومی ٹیم آج کا میچ جیت کر مسلسل …
Read More »
دسمبر 18, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
قتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے یوریا کھاد کی درآمد پر سبسڈی دینے کی منظوری دے دی۔ وزرات خزانہ نے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ہونے والے ای سی سی اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا۔ اعلامیے کے مطابق ای سی سی نے یوریا کھاد کی درآمد پر …
Read More »
دسمبر 18, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح, ٹیکنالوجی
مشہور یوٹیوبر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر رجب بٹ کی گرفتاری کے پس پردہ کہانی سامنے آگئی ہے۔ لاہور پولیس نے محکمہ وائلڈ لائف کے ساتھ چھاپے کے دوران رجب بٹ کو لائسنس کے بغیر کلاشنکوف اور غیر قانونی طور پر رکھے گئے شیر کے بچے کی ملکیت پر گرفتار کیا …
Read More »
دسمبر 18, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین
جمعیت علمائے اسلام ( ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مدارس مخالفین ناکام ہوں گے، مخالفین کا موقف اصولی ،آئینی اور قانونی لحاظ سے کمزور ہے۔ سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان نے جامعہ اسلامیہ میں طلبا سے خطاب کرتے ہوے کہا کہ آج مدارس پر ایک مشکل ضرورہے لیکن ان …
Read More »
دسمبر 18, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
حکومت نے ٹیکس نہ دینے والوں کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کے لیے ٹیکس قوانین ترمیمی بل2024 قومی اسمبلی میں پیش کردیا جس کے مطابق نان فائلر بینک اکاؤنٹ نہیں کھول سکیں گے اور مقرر کردہ حد سے زیادہ پیسے اکاؤنٹ سے نہیں نکال سکیں گے۔ بل کو ’ٹیکس قوانین …
Read More »
دسمبر 18, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ملک میں سیاسی استحکام اور ترقی کے لیے مذاکرات کو ضروری قرار دیتے ہوئے 9 مئی 2023 اور 26 نومبر 2024 نومبر کے پر تشدد واقعات پرفوری جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس اسلام …
Read More »
دسمبر 18, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
پاکستان کی پہلی ہینڈ میڈ اینی میٹڈ فلم ’دی گلاس ورکر‘ فلمی دنیا کے معتبر ترین ایوارڈ ’اْسکر‘ کی دوڑ سے باہر ہوگئی۔ ’دی گلاس ورکر‘ کو جولائی 2024 میں ریلیز کیا گیا تھا اور اسے ستمبر 2024 میں آسکر کے لیے پاکستان کی سلیکشن کمیٹی نے منتخب کیا تھا۔ …
Read More »
دسمبر 18, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں شدید سرد اور مطلع ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی خیبر پختو نخوا ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور ہلکی برفباری …
Read More »
دسمبر 18, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تعلیم, تفریح
گومل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شکیب اللہ نے حالیہ تقریب میں پیش آئے واقعے پر سخت نوٹس لیتے ہوئے ملوث طالب علم اور دیگر ذمہ داران کے خلاف سخت کارروائی کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ گومل یونیورسٹی میں ICIT پروگرام کے دوران ایک طالب علم نے خاتون …
Read More »