google.com, pub-3199947851844297, DIRECT, f08c47fec0942fa0 چیمپئنز ٹرافی: میچ ریفری سری ناتھ اور امپائر نتن مینن کا پاکستان آنے سے گریز - UrduLead
اتوار , اپریل 27 2025

چیمپئنز ٹرافی: میچ ریفری سری ناتھ اور امپائر نتن مینن کا پاکستان آنے سے گریز

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں امپائرز اور ریفری پینل میں بھارت کی عدم شمولیت کے حوالے سے بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ میچ ریفری جواگل سری ناتھ اور امپائر نتن مینن ایونٹ کیلئے پاکستان آنے سے گریز کر رہے ہیں۔ 

بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں میچ آفیشلز کے انکار کے بعد آئی سی سی نے انہیں پینل میں شامل نہیں کیا۔  

جواگل سری ناتھ نے آئی سی سی سے چھٹیاں لے لیں جبکہ نیتن مینن نے ذاتی وجوہات کی بنا پر دورہ پاکستان سے معذرت کی۔

آئی سی سی قوانین کے تحت انڈین آفیشلز دبئی میں انڈیا کے میچز سپروائز نہیں کرسکتے تھے۔

About Aftab Ahmed

Check Also

پی ایس ایل 10: آج لاہور میں زلمی اور گلیڈی ایٹر مدمقابل

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کے آج کے 17 ویں میچ میں …