اکتوبر 25, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں تیزی کا رجحان جاری ہے اور جمعہ کو انٹرا ڈے ٹریڈنگ کے ابتدائی سیشن کے دوران بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس پہلی بار 90 ہزار کی بلند سطح بھی عبور کر گیا۔ دوپہر 12:30 بجے بینچ مارک انڈیکس 1,143.26 پوائنٹس یا …
Read More »
اکتوبر 25, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا دبئی میں ہونے والے اجلاس میں چیمپئینز ٹرافی کی میزبانی اور ٹیموں کی سیکیورٹی سے متعلق کسی ممبر ملک نے سوال نہیں اُٹھایا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان آکر چیمپئینز ٹرافی کھیلنے سے انکاری بھارتی ٹیم اور بورڈ کے پاس ٹورنامنٹ آکر نہ کھیلنے …
Read More »
اکتوبر 25, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
ڈراموں میں والد کے کردار ادا نہ کرنے والے پاکستانی معروف اداکار، ہدایت کار، پروڈیوسر اور اسکرین رائٹر نبیل ظفر نے بتایا ہے کہ انہوں نے اپنے سے کم عمر ساتھی فنکارہ حنا دلپزید کو اپنی والدہ کے کردار کے لیے کیسے منایا؟ خیال رہے کہ اس سے قبل ایک …
Read More »
اکتوبر 25, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی تقریبِ حلف برداری کل ایوان صدر میں ہوگی۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری کل 11 بجے نئے چیف جسٹس سے حلف لیں گے۔ تقریبِ حلف برداری میں اعلیٰ عدلیہ کے سینئر ججز، پارلیمنٹیرینز اور سرکاری حکام شرکت کریں گے۔ اس حوالے سے ایوانِ صدر سیکریٹریٹ …
Read More »
اکتوبر 25, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
چیف جسٹس قاضی فائزعیسی نے سپریم کورٹ میں آخری روز اپنے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کے دوران کہا کہ ہوسکتا ہے ہم سے بھی کچھ فیصلے غلط ہوئے ہوں، کاغذ کے ٹکڑے پر درج تحریر سے اندازہ لگاتے ہیں۔ واضح رہے کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ …
Read More »
اکتوبر 25, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
لاہور کی مقامی عدالت نے سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر شہر کے ایک نجی کالج کی طالبہ کے مبینہ ریپ کے حوالے سے پروپیگنڈا کرنے کے الزام میں درج مقدمے میں 2 صحافیوں کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی۔ پنجاب کے دارالحکومت میں نجی کالج کی طالبہ سے …
Read More »
اکتوبر 25, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
معروف پاکستانی ماڈل اور اداکارہ روما مائیکل نے ایک فیشن شو میں ریم پر بکنی پہن کر واک کی اور اس کی ویڈیو بھی پوسٹ کردی جب غیر معمولی ردِعمل سامنے آیا اور سوشل میڈیا یوزرز کی اکثریت نے اُسے لعنت ملامت کی تو اُس نے ویڈیو ڈیلیٹ کردی۔ روما …
Read More »
اکتوبر 25, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی اپٹما نے اسٹیٹ بینک سے نئی مانیٹری پالیسی میں 400بیسس پوائنٹس کی کمی کا مطالبہ کردیا ہے. چیئرمین اپٹما کامران ارشد نے کہا ہے کہ بلند شرح سود ٹیکسٹائل سیکٹر کی ترقی میں رکاوٹ کا باعث ہے، انھوں نے کہاکہ10.6فیصد کی حقیقی شرح سود ناقابل …
Read More »
اکتوبر 25, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے لندن سمیت دیگر ممالک کے دورے کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے اور دونوں رہنما آج لاہور سے دبئی روانہ ہوں گے۔ مسلم لیگ (ن) کے ذرائع نے بتایا کہ سابق وزیراعظم نواز …
Read More »
اکتوبر 24, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی رہنماؤں کی عمران خان سے ملاقات پر پابندی پی ٹی آئی رہنماؤں کے کہنے پر ہی لگائی گئی تھی۔ آج نیوز کے پروگرام میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ ’ملاقات انہوں (پی ٹی آئی قیادت) …
Read More »