نومبر 14, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
پاکستانی سوشل میڈیا اسٹارز ایک کے بعد ایک ”ڈیٹا بریچ“ کا شکار ہو رہے ہیں، مناہل ملک اور امشا رحمان کے بعد اب ٹی وی شو کی مشہور میزبان اور سوشل میڈیا انفلوئنسر متھیرا کی غیر اخلاقی ویڈیوز اور تصاویر لیک ہوگئی ہیں۔ سوشل میڈیا پر کچھ صارفین کی جانب سے متھیرا سے …
Read More »
نومبر 14, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آئین سازی کے وقت حکومت اپنی باتوں سے پیچھے ہٹ گئی، جوڈیشل کمیشن سے احتجاجاً علیحدہ ہوئے۔ کراچی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ سندھ کے ساتھ بار بار تفریق اور …
Read More »
نومبر 14, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
پاکستانی اداکارہ اور سابق وی جے حنا الطاف نے حال ہی میں اپنی ذاتی زندگی اور ازدواجی تجربات پر کھل کر بات کی ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ حنا الطاف کئی مقبول ڈراموں میں اپنی اداکاری سے شائقین کے دل جیت چکی ہیں، انہوں نے اپنے …
Read More »
نومبر 14, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ عمران خان کی رہائی کی کوششوں میں میرا کوئی کردار نہیں ہے۔ جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیشہ آئین اور جمہوریت پر شب خون مارا گیا۔ جمہوریت کی کمزوری میں سیاستدانوں …
Read More »
نومبر 14, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
بانیٔ پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ مریم نواز پنجاب میں غیر آئینی کام کر کے ہمیں روکنے کی کوشش کریں گی۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بانیٔ پی ٹی آئی نے کہا ہے حکومت کتنے لوگوں کو گرفتار …
Read More »
نومبر 14, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
آسٹریلیا نے پہلے ٹی20 میچ میں پاکستان کو بآسانی 29 رنر سے ہرادیا، 94 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان ٹیم 9 وکٹوں کے نقصان پر 64 رنز بناسکی۔ بارش سے متاثرہ میچ میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 7 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر …
Read More »
نومبر 14, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
بھارتی کبڈی ٹیم کو پاکستان آنے کی اجازت نہ ملی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ پاکستان کبڈی فیڈریشن کو بھارتی ٹیم کو اجازت نہ ملنے سے متعلق آگاہ کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان اوربھارت کے درمیان آئندہ ہفتے کرتار پور میں میچز کھیلے جانے تھے۔ پاکستان اور …
Read More »
نومبر 14, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
کراچی میں نیشنل اسٹیڈیم کے قریب بنگلے پر ایف آئی اے نے چھاپہ مار کر حوالہ ہنڈی کا بڑا نیٹ ورک پکڑ لیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے عملے نے ایک ملزم کو گرفتار کر کے بھاری مالیت کی مختلف ممالک کی کرنسی اور ریکارڈ ضبط کر لیا …
Read More »
نومبر 14, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
پاکستانی اداکارہ وینا ملک ایک بار پھر ازدواجی بندھن میں بندھ گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے اسلام آباد سے تعلق رکھنے والی کاروباری شخصیت شہریار چوہدری سے شادی کی۔ جس کی تصدیق انہوں نے خود انسٹاگرام پر کی ہے۔ View this post on Instagram A post shared by …
Read More »
نومبر 14, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, ٹیکنالوجی
حکومت مصنوعی ذہانت سے متعلق اپنی پہلی پالیسی تیار کرنے کے آخری مراحل میں داخل ہوچکی ہے، مصنوعی ذہانت سے متعلق حکومتی پالیسی کو سال 2025 کے اوائل میں متعارف کرا دیا جائے گا. پالیسی کا مقصد ملک کی سائبر سیکیورٹی کو بہتر بنانا ہے، اس سے سائبر تھریٹس کا …
Read More »