مارچ 17, 2025
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
اپوزیشن اتحاد میں شامل جماعتوں نے پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے کل ہونے والے اجلاس میں شرکت کا فیصلہ کیا ہے۔۔ رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی کے اراکین کا اپوزیشن لابی میں اجلاس ہوا جس میں اہم ان کیمرہ اجلاس میں شرکت کے حوالہ سے غور کیا گیا۔ زرائع …
Read More »
مارچ 17, 2025
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
قومی احتساب بیورو (نیب) نے بحریہ ٹاؤن کراچی، لاہور، تخت پڑی، نیو مری گولف سٹی اور اسلام آباد میں کثیر المنزلہ رہائشی و کمرشل جائیدادوں کو سر بمہر کر دیا۔ نیب نے ملک ریاض اور دیگر افراد کے خلاف فراڈ کے زیر تفتیش مقدمات میں ایکشن لیا ہے، بحریہ ٹاؤن …
Read More »
مارچ 17, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
وزیرخزانہ نے ایسا کوئی بیان نہیں دیا: وزارت خزانہ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے قومی اسمبلی کو آگاہ کیا ہے کہ آئندہ مالی سال میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں۔ اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی اجلاس میں وفاقی وزیر …
Read More »
مارچ 17, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج مثبت رجحان دکھائی دے رہا ہے۔ بازارِ حصص کا 100 انڈیکس 517 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 16 ہزار 53 پر آ گیا۔ آج اب تک کے کاروبار کے دوران انڈیکس 1 لاکھ 16 ہزار 195 پوائنٹس کی بلندی پر بھی پہنچا۔ گزشتہ کاروباری …
Read More »
مارچ 17, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
بھارتی ذرائع ابلاغ نے پاکستان کی میزبانی میں کھیلے گئے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے اخراجات کی رپورٹ شایع کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ کو کروڑوں روپے نقصان پہنچنے کا دعویٰ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی …
Read More »
مارچ 17, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تعلیم, ٹیکنالوجی
کالجز میں دوران کلاسز اساتذہ اور طلبہ دونوں کے موبائل فون استعمال کرنے پرپابندی عائد کردی گئی۔ محکمہ ہائر ایجوکیشن کی جانب سے ڈائریکٹر کالجز اور پرنسپلز کواس حوالے سے ایک مراسلے کے ذریعے ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ مراسلے میں کہا گیاہے کہ اساتذہ اور طلبہ دونوں کے …
Read More »
مارچ 17, 2025
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
وزیراعظم شہبازشریف کی ایڈوائس پر اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس بروز منگل صبح 11 طلب کر لیا گیا۔ اجلاس میں عسکری قیادت پارلیمانی کمیٹی کو ملک کی موجودہ سیکیورٹی صورت حال سے آگاہ کرے گی۔ وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان میں …
Read More »
مارچ 17, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
میکال ذوالفقارسے لائیو شو میں خاتون کالر نے دوسری شادی کی خواہش کا اظہار کردیا۔ میکال ذوالفقار، جو اپنی پرکشش شخصیت اور بے پناہ اداکاری کی وجہ سے کسی تعارف کے محتاج نہیں ہیں، پاکستان کے معروف اداکاروں میں شمار ہوتے ہیں۔ لندن میں پیدا ہونے والے میکال نے اپنے …
Read More »
مارچ 16, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) پی ایس ایل کی نئی ٹیموں سے خزانہ بھرنے کا خواہشمند ہے،ایک ٹیم 2 سے ڈھائی ارب روپے سالانہ میں فروخت کرنے کی امیدیں لگا لی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کے بعد فرنچائز سمیت دیگر …
Read More »
مارچ 16, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
کیا فرشی شلوار ہر کسی کے لیے موزوں ہے؟ معروف ڈیزائنر ماریہ بی اور ایچ ایس وائے اس معاملے پر آمنے سامنے آگئے ہیں، دونوں کے بیانات نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ پاکستانی فیشن انڈسٹری میں آئے دن نت نئے فیشن کے رجحانات متعارف ہوتے رہتے …
Read More »