نومبر 28, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
کے ایس ای 100 انڈیکس نے جمعرات کو ایک لاکھ پوائنٹس کا تاریخی سنگ میل حاصل کرلیا ہے اور اس نے گزشتہ 17 ماہ کے دوران 142 فیصد منافع فراہم کیا ہے۔ یہ کامیابی سرمایہ کاروں کے بڑھتے اعتماد ، بہتر مالیاتی اور مانیٹری پالیسیوں، اور ایک سازگار اقتصادی ماحول …
Read More »
نومبر 28, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
احتجاج میں ناکامی پر پی ٹی آئی میں اختلافات شدت اختیار کرگئے، پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ کی جانب سے سیکرٹری جنرل کے عہدے سے مستعفی کے اعلان کے بعد صاحبزادہ حامدرضا نے پی ٹی آئی کورکمیٹی سے مستعفی دے دیا۔ ذرائع کے مطابق اکرم راجہ لاہور سے …
Read More »
نومبر 28, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور اور سابق خاتون اول بشریٰ بی بی پشاور پہنچ گئے۔ اسلام آباد میں احتجاج کے بعد مانسہرہ پہنچنے والے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور اور بشری بی بی بذریعہ ہیلی کاپٹر پشاور پہنچ گئے ہیں۔ علی امین گنڈاپور اور بشریٰ بی بی مانسہرہ سے …
Read More »
نومبر 28, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان نے آخری اور فیصلہ کن ون ڈے میں زمبابوے کو جیت کے لئے 304 رنز کا ہدف دے دیا۔ بلاوائیو میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان …
Read More »
نومبر 28, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
ماڈل و اداکارہ میمونہ قدوس نے انکشاف کیا ہے کہ کیریئر کے آغاز میں نہ صرف انہیں تفریق کا سامنا کرنا پڑا بلکہ انہیں ہراساں بھی کیا گیا۔ میمونہ قدوس نے حال ہی میں نیو ٹی وی کے پروگرام ’زبردست‘ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے مختلف معاملات پر کھل کر بات …
Read More »
نومبر 28, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
پی ٹی آئی رہنماؤں کی اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کی درخواست منظور نہ ہوئی۔ پی ٹی آئی جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے لیے جیل حکام سے رابطہ کیا تاہم انہیں ملاقات کی اجازت نہیں ملی۔ ایڈووکیٹ فیصل …
Read More »
نومبر 28, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان نے چیمپئینز ٹرافی کیلئے ہائبرڈ ماڈل مسترد کرنے سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو باضابطہ طور پر آگاہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق جمعے کے روز ہونیوالی آئی سی سی بورڈ ڈائریکٹر میٹنگ سے قبل ہی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے رابطہ کرکے بتادیا ہے کہ …
Read More »
نومبر 28, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, توانائی
یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے فی لٹر تک اضافے کاامکان ہے، پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 15 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 20 …
Read More »
نومبر 28, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
شبنم مجید پاکستانی ٹی وی اور فلم کی ایک مشہور پلے بیک سنگر ہیں جو اپنی سریلی آوازخوبصورت اور متاثر کن شخصیت کے لیے مشہور ہیں۔ شبنم مجید نے موسیقی کی باقاعدہ تربیت حاصل کی ہے۔ موسیقی میں اپنے کیریئر کو آگے بڑھانے سے پہلے انہوں نے موسیقی کو صحیح …
Read More »
نومبر 28, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین
پی ٹی آئی کے اسلام آباد احتجاج پر راولپنڈی میں بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان، بشریٰ بی بی، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور ، علیمہ خان، عارف علوی ، عمر ایوب اور دیگر کے خلاف راولپنڈی میں مزید 4 مقدمات درج کرلیے گئے۔ ڈان …
Read More »