نومبر 30, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) انڈر 19 ایشیا کپ میں آج پاکستان انڈر 19 ٹیم اپنا پہلا میچ روایتی حریف بھارت کے خلاف کھیلے گی۔ قومی کھلاڑیوں نے جمعے کو آئی سی سی اکیڈمی میں ٹریننگ سیشن کیا، تمام کھلاڑیوں نے کوچز کی نگرانی میں بیٹنگ،بولنگ اور فیلڈنگ سیشنز …
Read More »
نومبر 29, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
ایف بی آر کی ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلیجنس اینڈ انوسٹیگیشن انلینڈ ریونیو اسلام آباد نے ٹیکس فراڈ کے مقدمے میں فرسٹ وومن بنک امپیریل کورٹ برانچ کراچی کے بینک منیجرکو بینک سے گرفتار کر لیا۔ ملزم نے رکشہ ڈرائیور کے نام ایک جعلی کمپنی کا بینک اکاؤنٹ کھول کر اس میں …
Read More »
نومبر 29, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
پاکستانی ایئر لائنز پر پابندی کا خاتمہ ہوگیا۔ پی آئی اے اور ایئر بلیو کو تھرڈ کنٹری آپریٹر کی اجازت مل گئی۔ یورپی کمیشن اور یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی نے پی آئی اے کی یورپ کے لیے پروازوں پر پابندی ختم کردی۔ ایئر بلیو لمیٹڈ کو بھی تھرڈ کنٹری …
Read More »
نومبر 29, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, توانائی
وزیر توانائی اویس لغاری نے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ زراعت پر بھی اب 45 فیصد کا ٹیکس لگ گیاہے، اب ہم بھی ٹیکس میں حصہ ڈالیں گے، مہنگا سستا مال منگوا کر انڈسٹری نہیں چل سکتی، بجلی کی پیداواری کمپنیوں …
Read More »
نومبر 29, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, شہر
بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدری ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ ہماری بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہیں ہونے دی جا رہی ، مجھے یقین ہے کہ ان سے غیر مناسب سلوک کیا جا رہا ہے، بہتر ہے ہماری بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرائی جائے۔ …
Read More »
نومبر 29, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
پی ٹی آئی کے اسلام آباد دھرنے میں بڑی تعداد میں ہلاکتوں کے دعوے کے بعد ترجمان نے 12 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ترجمان وقاص اکرم شیخ نے اپوزیشن لیڈرعمرایوب کے ساتھ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ …
Read More »
نومبر 29, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح
ریمپ پر دلہن کے روپ میں ہر ایک کی توجہ اپنی جانب مبذول کروانے والی پاکستانی خوبرو اداکارہ نیلم منیر کی شادی کی خبروں نے زور پکڑ لیا۔ مختلف سوشل میڈیا پیچز کی جانب سے خبریں سامنے آ رہی ہیں کہ اداکارہ جلد شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گی۔ …
Read More »
نومبر 29, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, معیشت
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 582 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 665 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہا ہے۔ آج کاروبار کے آغاز سے اور 100 انڈیکس 571 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔ اس وقت 100 انڈیکس ایک لاکھ 665 پوائنٹس پرٹریڈ کررہا ہے۔
Read More »
نومبر 29, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
اہم اجلاس کل تک ملتوی کردیا پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے دبئی میں آئی سی سی کے سی ای او اور اعلیٰ حکام سے اہم ترین مذاکرات کرتے ہوئے پاکستان کے ٹھوس مؤقف سے آگاہ کر دیا جبکہ آئی سی سی کا اہم اجلاس کل تک ملتوی …
Read More »
نومبر 29, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین
انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے تحریک انصاف کے 4185 گرفتار کارکنوں کا 5 سے 7 روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا۔ تمام تھانوں سے مجموعی طور پر 5971 کارکنان انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں پیش کئے گئے، جج امجد علی شاہ نے سماعت کی، تحریک انصاف کے وکلاء کی …
Read More »