بدھ , اکتوبر 15 2025

صحت

بھنڈی کے غذائی اور طبی فوائد

بھنڈی ایک ذائقے دار سبزی ہے، جسے انگریزی میں ’اوکرا‘ یا ’لیڈی فنگر‘ کہا جاتا ہے، یہ ناصرف کھانے میں لذیذ ہوتی ہے بلکہ صحت کے اعتبار سے بھی بے شمار فوائد رکھتی ہے، اس کا استعمال عام طور پر سبزی، سالن یا تلی ہوئی شکل میں کیا جاتا ہے۔  …

Read More »

خواتین میں سانس کی بیماریاں غیر فعال کینسر کو دوبارہ متحرک کر سکتے ہیں

حالیہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ اگر کسی خاتون کو پہلے بریسٹ کینسر ہو چکا ہو اور وہ نزلہ، زکام یا کووڈ جیسی سانس کی بیماریوں میں مبتلا ہو جائے، تو جسم میں غیر فعال کینسر کے خلیات دوبارہ متحرک ہو سکتے ہیں اور پھیپھڑوں میں کینسر واپس آ …

Read More »

ذیابیطس کے مریض کون سے پھل کھا سکتے ہیں ۔۔؟

خوش قسمتی سے کچھ پھل ایسے ہیں جو نہ صرف ذائقے دار ہوتے ہیں بلکہ شوگر میں بھی کم ہوتے ہیں اور ذیابیطس کے مریض اعتدال کے ساتھ ان سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔ ذیابیطس کے مریضوں کو اپنے خون میں شکر کی سطح کو قابو میں رکھنے کے …

Read More »

صبح سویرے کا آغاز: زیرہ پانی اور سونف پانی

جب جدید دور کی مصروف زندگی میں ہر طرف ڈیٹوکس ڈرنکس، سپر فوڈز اور مہنگے ہیلتھ سپلیمنٹس کی بھرمار ہو، تب ہمارے دیسی باورچی خانے میں چھپے کچھ سادہ مگر شاندار راز ایسے بھی ہیں جو نسلوں سے ہمارے جسم و روح کی نگہداشت کر رہے ہیں۔ ہاں! ہم بات …

Read More »

بکری کا دودھ گائے کے مقابلے میں زیادہ مؤثر: طبی تحقیق

حالیہ طبی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ بکری کا دودھ پٹھوں (muscles) کی سوزش کم کرنے، ان کی مضبوطی بڑھانے اور صحت بہتر بنانے میں گائے کے دودھ سے زیادہ فائدہ مند ثابت ہو سکتا ہے۔ طبی ویب سائٹ پر شائع ہونے والی اس تحقیق میں سائنس دانوں نے بوڑھے چوہوں …

Read More »

مون سون موسم میں قوتِ مدافعت بڑھانے کے قدرتی طریقے

مون سون کے موسم کے دوران نمی اور درجہ حرارت کا اتار چڑھاؤ، بیکٹیریا، وائرس اور فنگس کی افزائش اور پھیلاؤ کے لیے سازگار ماحول پیدا کرتا ہے۔ ایسی صورتحال میں نزلہ زکام، بخار اور پانی سے پیدا ہونے والی بیماریوں جیسے انفیکشن ہونے کے خدشات بڑھ جاتے ہیں۔ ان …

Read More »

گدھے کے گوشت کی اسلام آباد سے باہرسے سپلائی کا انکشاف

اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کے ڈائریکٹر عرفان میمن نے کہا ہے کہ گدھے کے گوشت کی اسلام آباد سے باہر سپلائی کے حوالے سے بھی رپورٹس موجود ہیں۔ عرفان میمن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جب ہماری ٹیم موقع پر پہنچی تو ایک ہزار کلو کٹا ہوا گدھے …

Read More »

میک اپ کا مستقل استعمال خواتین میں دمہ (asthma) ہونے کے خطرات

ایک حالیہ طبی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ روزمرہ میک اپ کی مصنوعات جیسے لپ اسٹک، بلش اور فیک نیلز کا مستقل استعمال خواتین میں جوانی کے بعد دمہ (asthma) لاحق ہونے کے خطرات میں نمایاں اضافہ کر سکتا ہے۔ امریکا کے نیشنل ہارٹ، لنگ اینڈ بلڈ انسٹیٹیوٹ کے …

Read More »

جادوئی مرکب جوانسان کوبوڑھا نہیں ہونے دیتا

ایموری یونیورسٹی (Emory University) کے محققین نے ایک نئی تحقیق میں دریافت کیا ہے کہ سائلوسن (Psilocin) وہ کیمیکل جو سائلوسائبن (مشرومز) کو کھانے کے بعد جسم میں بنتا ے، عمر بڑھنے کے عمل کو سست کرنے اور زندگی کو طویل کرنے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ یہ …

Read More »

بیٹھ کر وقت گزارنا چینی اور تمباکو کے استعمال جتنا ہی خطرناک

دورِ جدید میں جہاں ٹیکنالوجی اور مشینوں نے زندگی کو آسان بنا دیا ہے وہیں بیشتر افراد ان آسانیوں کے سبب سستی کا بھی شکار ہوگئے ہیں۔ اکثر افراد اپنا زیادہ تر وقت دفتری کام کے سلسلے میں بیٹھے کر گزارتے ہیں، جبکہ گھریلو خواتین بھی اپنا زیادہ تر وقت …

Read More »