بدھ , اکتوبر 15 2025

صحت

رمضان میں آدھے سر کے درد سے کیسے بچا جائے؟

ماہ رمضان المبارک میں روز مرہ کی روٹین تبدیل ہونے سے دردِ شقیقہ، مائیگرین یا آدھے سر کے درد کی شکایت میں اضافہ ہوجاتا ہے، جس کی وجہ سے متاثرہ مریض عموماً رمضان میں روزہ رکھنے سے بھی قاصر ہوجاتے ہیں۔ رمضان کے ابتدائی ایام عام طور پر مائیگرین کے …

Read More »

خیبرپختونخوا صحت کارڈ: سرکاری ہسپتالوں تک محدود رکھنے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا میں صحت کارڈ پر متعدد طبی سہولیات صرف سرکاری ہسپتالوں تک محدود رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ فیصلے کے تحت صحت کارڈ پرسی-سیکشن، انجیوگرافی، اپینڈیکس کا علاج صرف سرکاری ہسپتال میں ہوگا۔ علاوہ ازیں صحت کارڈ پر ٹانسلز، پتھری، آنکھ اور ناک کا علاج بھی صرف سرکاری …

Read More »

موٹاپے سے ڈپریشن بڑھنے کا انکشاف

اگرچہ موٹاپا دیگر کئی بیماریوں اور طبی پیچیدگیوں کا سبب بنتا ہے لیکن تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ اس سے ڈپریشن بڑھنے کے امکانات بھی زیادہ ہوجاتے ہیں۔ طبی جریدے میں شائع تحقیق کے مطابق ماہرین نے موٹاپے کا ڈپریشن سے تعلق جاننے کے لیے 1800 سے زائد افراد …

Read More »

نمونیا سے سنگین صورتحال، مزید 4 بچے چل بسے

ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں نمونیا سے سنگین صورتحال برقرار ہے، جہاں اس بیماری سے مزید 4 بچے چل بسے۔ لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے ایک بچے کی ہلاکت رپورٹ ہوئی۔ پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا کے 363 جبکہ لاہور …

Read More »

دنیا بھر میں ایک ارب سے زائد افراد موٹاپے میں مبتلا، طبی جریدہ

ایک نئے عالمی تجزیاتی تخمینے کے مطابق دنیا بھر میں اس وقت تقریباً ایک ارب سے زیادہ بالغ اور بچے فربہی (مٹاپے) میں مبتلا ہیں۔   انگلستان کے معروف طبی دی لانسٹ جرنل کی 29 فروری کی حالیہ شائع شدہ رپورٹ کے مطابق لگ بھگ 880 ملین (88 کروڑ) بالغ اور 159 …

Read More »

شمالی وزیرستان: 5 روزہ انسدادِ پولیو مہم شروع

شمالی وزیرستان میں 5 روزہ انسدادِ پولیو مہم کا آغاز ہو گیا۔ اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان کا کہنا ہے کہ پولیو مہم کے دوران 1 لاکھ 45 ہزار 900 بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ 5 سال سے کم عمر کے بچوں …

Read More »

 146 جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

حکومت نے 146 جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا اور اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ ڈریپ نے حکومت کو 262 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری بھیجی تھی اور حکومت نے ان میں سے 146 جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کر …

Read More »

کھانسی کے سیرپس پر پابندی عائد کردی گئی

مالدیپ کی شکایت پر ڈبلیو ایچ او نے تحقیقات کیں، پنجاب میں کمپنی بھی سیل لاہور میں کھانسی کے سیرپ بنانے والی فارما کمپنی کے سیرپس پر پابندی عائد کردی گئی۔ مالدیپ کی شکایت پر ڈبلیو ایچ او کی تحقیقات میں کھانسی کے شربت میں الکوحل کی زیادہ مقدار کی …

Read More »

اسموگ کے تدارک کے لیے چین سے مدد

چینی ماہرین ماحولیات کے وفد جلد پنجاب کا دورہ کریں گے پنجاب حکومت نے اسموگ کے تدارک کے لیے چین سے مدد مانگ لی،چینی ماہرین ماحولیات کے وفد جلد پنجاب کا دورہ کریں گے،دس اضلاع میں کل جزوی لاک ڈاون ہوگا۔ لاہورمیں اسموگ کی صورتحال بہتر نہ ہوسکی۔شہر کے مختلف …

Read More »

ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کی منصوبہ بندی مکمل

ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ صوبے کے سات اضلاع میں ہوں گے، محکمہ داخلہ محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا نے 26 نومبر کے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کی منصوبہ بندی مکمل کر لی۔ محکمہ داخلہ کاکہنا ہےکہ ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ صوبے کے سات اضلاع میں ہوں گے ٹیسٹ پشاور،کوہاٹ، ایبٹ آباد، …

Read More »