جمعرات , اگست 6 2026

توانائی

امریکا میں“ریچارج ایبل سولر بیٹری” تیار

جو سورج کی روشنی کو حرارت میں محفوظ کر کے بعد میں استعمال کرتی ہے امریکا میں محققین نے توانائی ذخیرہ کرنے کی ایک نئی ٹیکنالوجی تیار کی ہے جو روایتی بیٹریوں کے بجائے سورج کی روشنی کو براہِ راست مالیکیولز میں محفوظ کرتی ہے اور بعد میں اسے حرارت …

Read More »

PSO چیئرمین کی مدتِ ملازمت میں توسیع غیر یقینی

پاکستان اسٹیٹ آئل (PSO) کے چیئرمین آصف بیگ محمد کی مدتِ ملازمت میں توسیع کے امکانات کمزور ہوتے جا رہے ہیں، جبکہ ذرائع کے مطابق وہ گزشتہ کئی ہفتوں سے اسلام آباد میں مسلسل اہم ملاقاتیں اور رابطے کر رہے ہیں تاکہ اپنے عہدے میں توسیع حاصل کر سکیں۔ ذرائع …

Read More »

ڈسکوز سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ: صارفین کو ریلیف متوقع

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں مالی سال 2026 کی پہلی سہ ماہی ٹیرف ایڈجسٹمنٹ درخواست پر سماعت کے دوران انکشاف کیا گیا کہ بجلی صارفین کو مجموعی طور پر 64 سے 65 ارب روپے تک ریلیف ملنے کا امکان ہے، جس سے فی یونٹ بجلی قیمت میں 1 …

Read More »

لیتھیم بیٹریوں کا متبادل سامنے آنے لگا

دنیا بھر میں قابلِ تجدید توانائی کے فروغ کے ساتھ سستی اور ماحول دوست بیٹری ٹیکنالوجی کی تلاش تیز ہوگئی ہے، جبکہ چینی ماہرین نے آئرن اور سوڈیم پر مبنی نئی بیٹریوں میں اہم پیش رفت کا دعویٰ کیا ہے۔ دنیا بھر میں توانائی ذخیرہ کرنے کے نظام کو بہتر …

Read More »

آزاد کشمیر میں کان کنی لیزز بحال

ایس آئی ایف سی کی مؤثر سہولت کاری کے بعد آزاد جموں و کشمیر میں معطل کان کنی لیزز دوبارہ جاری کر دی گئیں۔ اس اقدام سے معدنی شعبے کی سرگرمیوں اور سرمایہ کاری کے مواقع میں اضافہ متوقع ہے۔ حکومت آزاد جموں و کشمیر نے کان کنی کی لیزز …

Read More »

جون میں بجلی نرخ بڑھنے سے صارفین محفوظ

حکومت نے بروقت اقدامات اور پالیسی فیصلوں کے ذریعے جون 2026 میں بجلی صارفین کو 5 سے 6 روپے فی یونٹ اضافے سے بچا لیا، جبکہ صارفین کو 20 پیسے فی یونٹ تک ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ Ministry of Energy کے پاور ڈویژن نے کہا کہ ایران امریکہ تنازعے، …

Read More »

مشرق وسطیٰ کشیدگی: تیل کی قیمتوں میں مزید تیزی

مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں پیر کے روز نمایاں اضافہ دیکھا گیا، جبکہ سرمایہ کاروں میں ممکنہ عالمی قلت کے خدشات شدت اختیار کر گئے۔ ایشیائی تجارت کے آغاز پر خام تیل کی قیمتیں اس وقت بڑھنا شروع ہوئیں جب …

Read More »

پاکستان کی ایل این جی درآمدات ہرمز راہداری

قطری ایل این جی کارگو آبنائے ہرمز سے گزر کر پاکستان پہنچ گئے، توانائی کی کمی میں کمی اور خطے کی کشیدگی کے باوجود ترسیل کی بحالی پاکستان کی ایل این جی درآمدات دوبارہ شروع ہو گئی ہیں، جب قطری کارگو بحفاظت آبنائے ہرمز سے گزر کر پاکستان پہنچ گئے۔ …

Read More »

مٹی کے تیل کی قیمت میں 7 روپے 23 پیسے کمی

وفاقی حکومت نے مٹی کے تیل کی قیمت میں کمی اور پیٹرولیم لیوی میں ردوبدل کرتے ہوئے پیٹرول پر لیوی کم اور ڈیزل پر بڑھا دی ہے، جس کا اطلاق فوری طور پر کر دیا گیا ہے وفاقی حکومت نے مٹی کے تیل کی قیمت میں 7 روپے 23 پیسے …

Read More »

پیٹرول، ڈیزل 5 روپے سستا، نئی قیمتیں جاری

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کرتے ہوئے پیٹرول اور ڈیزل دونوں کی قیمتوں میں 5،5 روپے فی لیٹر کمی کردی ہے، جبکہ نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے کے بعد ہوگا وفاقی حکومت نے آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی …

Read More »