جمعرات , اگست 6 2026

توانائی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی

امریکا۔ایران معاہدے کے بعد منڈیاں پُرامید امریکا اور ایران کے درمیان آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے کے معاہدے کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی، جبکہ سرمایہ کاروں نے خطے میں کشیدگی کم ہونے اور تیل کی ترسیل بحال ہونے کے …

Read More »

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی

نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات سے حکومت نے عوام کو جزوی ریلیف دیتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت …

Read More »

تیل کی قیمتیں 4 فیصد سے زائد گر گئیں

امریکہ اور ایران کے درمیان ممکنہ امن معاہدے کی امیدوں کے باعث جمعہ کو عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 4 فیصد سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی، جس سے سرمایہ کاروں میں کشیدگی کے خاتمے اور تیل کی ترسیل بحال ہونے کی توقعات بڑھ گئی ہیں۔ یورپی …

Read More »

مشرقِ وسطیٰ کشیدگی: تیل کی قیمتوں میں اضافہ

آبنائے ہرمز کے قریب ایرانی فوجی اہداف پر امریکی حملوں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ مشرقِ وسطیٰ میں نئی کشیدگی کے خدشات نے توانائی کی منڈیوں کو ایک بار پھر ہلا کر رکھ دیا ہے۔ ابتدائی ایشیائی تجارت کے …

Read More »

پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لیٹر کمی

ڈیزل کی قیمت برقرار رکھنے کا اعلان وفاقی حکومت نے آئندہ ہفتے کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کرتے ہوئے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے کمی کر دی ہے، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) کی قیمت کو برقرار رکھا گیا ہے۔ وزارتِ …

Read More »

ایل این جی: اسپاٹ مارکیٹ سے مہنگی خریداری

پاکستان ایل این جی لمیٹڈ (پی ایل ایل) نے اسپاٹ مارکیٹ سے درآمد کیے جانے والے ایک ایل این جی کارگو کے لیے بین الاقوامی ٹینڈر بولیوں کا جائزہ مکمل کرتے ہوئے بی پی سنگاپور کو سب سے کم قیمت دینے والا کامیاب بولی دہندہ قرار دے دیا ہے۔ پی …

Read More »

بجٹ 2026: EVs ،HEVs پر ٹیکس میں تبدیلیوں کا امکان

آئندہ وفاقی بجٹ 2026-27، جو 10 جون کو پیش کیے جانے کی توقع ہے، پاکستان میں نئی انرجی وہیکلز (NEVs) کے خریداروں اور آٹو سیکٹر کے لیے خاصی اہمیت اختیار کر گیا ہے۔ بجٹ میں الیکٹرک گاڑیوں (EVs)، ہائبرڈ الیکٹرک گاڑیوں (HEVs)، پلگ اِن ہائبرڈ (PHEVs) اور رینج ایکسٹینڈڈ الیکٹرک …

Read More »

ایران جنگ: مہنگائی دو سال کی بلند ترین سطح پر

تیل و گیس کی عالمی قیمتوں میں اضافہ بین الاقوامی منڈی میں ایران جنگ کے باعث خام تیل اور گیس کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے نتیجے میں پاکستان میں مہنگائی کی شرح گزشتہ دو سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ پاکستان …

Read More »

اوگرا میگا کرپشن اسکینڈل: ممبر آئل طلب

Federal Investigation Agency کے اینٹی کرپشن سرکل کراچی نے Oil and Gas Regulatory Authority میں مبینہ میگا کرپشن، پٹرولیم اسٹاکس میں ہیر پھیر اور قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کے کیس میں تحقیقات کا دائرہ مزید وسیع کرتے ہوئے اوگرا کے ممبر آئل زین العابدین قریشی کو طلب کر لیا …

Read More »

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں دوبارہ کمی

حکومت نے مسلسل دوسری بار پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے، جس کے بعد پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل دونوں کی قیمتوں میں نمایاں کمی کردی گئی ہے۔ وزارتِ توانائی کے پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 6 …

Read More »