ہفتہ , جون 20 2026

توانائی

اوور بلنگ مسئلہ: وزیراعظم جلد اسکیم کا اعلان

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)کے چیئرمین نے کہا ہے کہ فی الحال بجلی کا ریٹ اتنا ہی رہنے کا امکان ہے۔ چیئرمین محمد ادریس کی زیر صدارت قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی پاور کے ہونے والے اجلاس میں بجلی ٹیرف اور ڈسکوز کی کارکردگی پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں …

Read More »

بجلی شعبہ کیلئے 1079ارب روپے سبسڈی مختص

حکومت مالی سال 26-2025 کے لیے بجلی کے شعبے کے لیے 1079 ارب روپے کی سبسڈی مختص کرنے کی تجویز ہے، جو کہ مالی سال 25-2024 کے لیے مختص 1190 ارب روپے کے مقابلے میں کم ہے۔ ان اعداد و شمارکو حکومت کی اقتصادی ٹیم اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ(آئی ایم …

Read More »

SNGPL کا 75 فیصد نقد مقسوم منظور

سوئی ناردرن گیس کے حصے داران نے مالی سال 2023-24 کے لیے تاریخ کا بلند ترین 75 فیصد نقد مقسوم منظور کر لیا سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (SNGPL) کا 60 واں سالانہ اجلاس عام (AGM) جمعرات، 22 مئی 2025 کو لاہور میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں حصے داران …

Read More »

E&P کمپنیوں کے ٹریننگ فنڈز کا اسپیشل آڈٹ

پی اے سی کی ذیلی کمیٹی نے وزارت پٹرولیم کے ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن (ای اینڈ پی ) کمپنیوں کے جمع ہونے والے کروڑوں ڈالر کے ٹریننگ فنڈز میں بے ضابطگیوں کا سپیشل آڈٹ کرانے کا احکامات دیئے ہیں ، ذیلی کمیٹی کا اجلاس کنوینئر کمیٹی سید نوید قمر کی سربراہی …

Read More »

اوگرا کا گیس نرخوں میں ردوبدل کی سفارش

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس کمپنیوں کے لیے گیس نرخوں میں ردوبدل کی منظوری دے دی تاہم حتمی منظوری کے لیے سمری وفاقی حکومت کو بھجوا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اوگرا نے گیس کمپنیوں کے لیے نرخوں میں ردوبدل کی منظوری دے دی جبکہ حتمی منظوری …

Read More »

ری شیڈولنگ اور منسوخی سے 17 ارب ڈالر کی بچت

وزیراعظم شہباز شریف نے پاور ڈویژن کو ہدایت کی ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں کمی، گردشی قرضے کے خاتمے، لائن لاسز اور بجلی چوری پر قابو پانے کے لیے اقدامات جاری رکھے جائیں۔ ذرائع نے بتایا کہ یہ ہدایات اُس وقت جاری کی گئیں جب وزیراعظم نے پاکستان کے …

Read More »

حکومتی پاور پلانٹس کی نجکاری کو دھچکا

وزارت توانائی کو فروخت کیلئے پیش کیے گئے تین حکومتی پاور پلانٹس میں بہت ہی مایوسی کا سامنا کرنا پڑا کیونکہ اسکو صرف ایک ہی پلانٹ کی فروخت کیلئے پیشکش موصول ہوئی ہے سرکاری پاور جنریشن کمپنیوں (جنکوز) نے پرانے اور غیر فعال پاور پلانٹس کی مرحلہ وار نیلامی کے …

Read More »

پرانے پاور پلانٹس کی نیلامی کا دوسرا مرحلہ

سرکاری ملکیت میں موجود پرانے اور غیر فعال پاور پلانٹس کی نیلامی کے دوسرے مرحلے کی بولی کل ( پیر)کو اسلام آباد میں ہوگی ۔ اس مرحلے میں مجموعی طور پر 2,362 میگاواٹ صلاحیت کے حامل تین بڑے پاور پلانٹس کو فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا۔ فروخت کے …

Read More »

پی ایس او منافع میں 42 فیصد کمی

پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) نے مالی سال 2024-25 کے پہلے نو ماہ میں 10.67 ارب روپے بعد از ٹیکس منافع (پی اے ٹی) ظاہر کیا ہے جو کہ گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 42 فیصد کم ہے۔ یہ معلومات کمپنی کے مشترکہ مالیاتی بیان میں …

Read More »

حتمی کیش ڈیویڈنڈ دینے کی سفارش

سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے اپنے اجلاس میں، جو ہفتہ 26 اپریل 2025 کو لاہور میں منعقد ہوا، مالی سال 30 جون 2024 کو ختم ہونے والے سال کے لیے فی شیئر 7.50 روپے (یعنی 75 فیصد) حتمی کیش …

Read More »