جمعہ , جون 19 2026

توانائی

وزیر توانائی اویس لغاری بھی نیٹ میٹرنگ صارف

ان کی اپنی رہائش گاہ پر 11 کلوواٹ کا سولر سسٹم نصب ہے وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے نیٹ میٹرنگ کے موجودہ نظام پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ پالیسی پر ازسرِنو غور کی ضرورت ہے تاکہ بجلی کے تمام صارفین کے ساتھ منصفانہ سلوک یقینی بنایا جا …

Read More »

نیٹ میٹرنگ ختم: نیٹ بلنگ کا نظام نافذ

سولر صارفین کے لیے بڑی تبدیلی نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز 2026 کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے تحت ملک بھر میں نیٹ میٹرنگ کا پرانا نظام ختم کر کے نیٹ بلنگ کا نیا نظام متعارف کروا دیا گیا ہے۔ یہ تبدیلی سولر …

Read More »

نیپرا کے مجوزہ سولر قوانین پر شدید تنقید

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) اور پاور ڈویژن کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا، جب مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے اسٹیک ہولڈرز نے الزام عائد کیا کہ مجوزہ سولر قواعد و ضوابط پاکستان میں تیزی سے فروغ پانے والی شمسی توانائی کی حوصلہ شکنی اور ملک کو …

Read More »

پیٹرولیم لیوی کی 823 ارب کی ریکارڈ وصولی

وفاقی وزارت خزانہ کی تازہ ترین دستاویزات سے انکشاف ہوا ہے کہ شہریوں پر پیٹرولیم لیوی کا بوجھ مسلسل بڑھ رہا ہے اور مالی سال 2025-26 کی پہلی ششماہی (جولائی تا دسمبر 2025) میں پیٹرولیم لیوی کی وصولی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے۔ دستاویزات کے مطابق اس مدت میں …

Read More »

صارفین پر ماہانہ فکسڈ چارجز عائد کرنے کی تجویز

وفاقی حکومت نے 28.5 ملین سے زائد گھریلو بجلی صارفین پر ماہانہ فکسڈ چارج 200 سے 675 روپے تک عائد کرنے کی تجویز دے دی ہے۔ اس اقدام سے تقریباً 125 ارب روپے کا اضافی ریونیو حاصل ہوگا، جس سے صنعتی صارفین کو فی یونٹ 4.04 روپے کی ریلیف پیکیج …

Read More »

کے الیکٹرک کے سی ای او مونِس علوی مستعفی

کے الیکٹرک (کے ای) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر مونِس علوی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ اس حوالے سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو باضابطہ طور پر آگاہ کر دیا گیا ہے۔ پی ایس ایکس میں جمع کرائی گئی 6 فروری کی ڈسکلوژر کے مطابق، “سید …

Read More »

بجلی 42 پیسہ فی یونٹ اضافے کی تجویز

ملک بھر کے بجلی صارفین کو اپریل سے جون 2026 کے دوران بجلی کے بلوں میں تقریباً 42 پیسہ فی یونٹ اضافی ادائیگی کرنا پڑ سکتی ہے۔ یہ ممکنہ اضافہ بجلی پیدا کرنے والی کمپنیوں کو ادا کیے جانے والے کیپیسٹی چارجز سمیت دیگر اخراجات کی مد میں کیا جا …

Read More »

ڈیزل مہنگا، پیٹرول برقرار، نئی قیمتیں جاری

وفاقی حکومت نے اگلے 15 روز (یکم تا 15 فروری 2026) کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے 30 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کر دیا گیا ہے جبکہ پیٹرول کی قیمت کو برقرار رکھا گیا ہے۔ پیٹرولیم …

Read More »

ایل پی جی قیمت: گھریلو سلنڈر 75 روپے مہنگا

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے لیکویفائیڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق فروری 2026 کے لیے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 37 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ نئی …

Read More »

شمسی نیٹ میٹرنگ پالیسی میں بڑی تبدیلیوں کی تجویز

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے شمسی نیٹ میٹرنگ صارفین، یعنی پروزیومرز، کو دیے جانے والے مالی فوائد میں کمی کی تجاویز پر عوامی سماعت طلب کر لی ہے۔ یہ سماعت 6 فروری 2026 کو ہوگی، جس میں شہریوں، سرکاری اداروں، بجلی تقسیم کار کمپنیوں اور دیگر متعلقہ اسٹیک …

Read More »