بدھ , اکتوبر 22 2025

توانائی

ایرانی پیٹرول اور ڈیزل زمینی اور سمندری راستوں سے پاکستان میں اسمگل: رپورٹ

ملک بھر میں 533 غیر قانونی پیٹرول اسٹیشنوں کے مالکان ، آپریٹرز کی 100 کالی بھیڑوں اور ایرانی تیل کے 105 اسمگلروں کی مکمل شناخت، پتے اور رابطہ نمبر شامل مقامی ریفائنریز اور آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی جانب سے صلاحیت سے کم استعمال اور فروخت میں کمی کی شکایت کے …

Read More »

گرمی بڑھتے ہی K الیکٹرک نے لوڈشیڈنگ میں اضافہ کردیا

کراچی میں گرمی میں اضافہ ہوتے ہی کے الیکٹرک نے پہلے سے جاری لوڈشیڈنگ میں اضافہ اور مستثنیٰ علاقوں میں بھی بجلی بند کرنا شروع کر دی شہر کے مخٹلف علاقوں سے شہریوں نے شکایت کی کہ کے الیکٹرک رات کو بھی ڈیڑھ سے دو گھنٹے بجلی بند کر دیتا …

Read More »

ٹیوب ویلز کی سولر پر منتقلی، 50 فیصد تک سبسڈی دینے کا فیصلہ

حکومتِ پنجاب ٹیوب ویلوں کو سولر سسٹم پر منتقل کرنے کے لیے کسانوں کو فی ٹیوب ویل 50 فی صد تک سبسڈی دے گی۔ وزارتِ خزانہ پنجاب کے ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں ٹیوب ویلوں کو سولر سسٹم پر منتقل کرنے میں کسانوں کی مدد کرنے …

Read More »

ایل پی جی فی کلو 11 روپے 88 پیسے سستی

لیکویفائیڈ پٹرولیم گیس (ایل پی جی) فی کلو 11 روپے 88 پیسے سستی کردی گئی۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی نئی قیمت کا اطلاق یکم مئی سے ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق فی کلو ایل پی جی کی نئی قیمت 238 روپے 46 پیسے مقرر …

Read More »

نیب کا شاہد خاقان عباسی کیخلاف ایل این جی ریفرنس ختم کرنے کا فیصلہ

قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب کی جانب سے ریفرنس ختم کرنے کا فیصلہ میرٹ پر کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ریفرنس ختم کرنے کی درخواست …

Read More »

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان

یکم مئی سے پٹرول او رڈیزل کی قیمتوں میں کمی امکان ، برینٹ کروڈ کی قیمت میں کمی کے بعد پٹرول 5 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے فی لٹر کمی تک کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقومی مارکیٹ میں برینٹ کروڈ کی قیمت میں کمی …

Read More »

کے الیکٹرک نے بجلی قیمتوں میں 18.86روپے اضافہ مانگ لیا

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) جولائی 2023سے مارچ 2024 کی مدت کے لیے عارضی ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ پر کے الیکٹرک کی درخواست پر 9 مئی کو عوامی سماعت منعقد کرے گی کے الیکٹرک نےسات ماہ کے لئے18.86روپے اضافہ اور دو ماہ کے لئے 29 کی کمی مانگی ہے …

Read More »

بارشوں سے پانی کا شارٹ فال ختم‘ ذخیرہ 30 لاکھ ایکڑ فٹ

بارشوں سے پانی کا شارٹ فال ختم ہونے کے بعد ڈیموں میں پانی کا ذخیرہ30لاکھ ایکڑ فٹ ہوگیا‘ انڈس ریورسسٹم اتھارٹی کے مطابق ایک ماہ میں پانی کے ذخائر میں 20 لاکھ 20 ہزار ایکڑ فٹ کا اضافہ ہوا، ارسا نے پانی کے استعمال میں صوبوں کو فری ہینڈ دے …

Read More »

دو لاکھ نیٹ میٹرنگ صارفین کی سرمایہ کاری کو تحفظ دیں گے،اعلامیہ

ُپاور ڈویژن نے سولر پاور پر فکسڈ ٹیکس لگانے پر وضاحت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت ڈیڑھ سے دو لاکھ نیٹ میٹرنگ والے صارفین کی سرمایہ کاری کو تحفظ دیں گے پاورڈویژن نے جاری اعلامیہ میں مزید کہا ہے کہ سولر پاور پرفکسڈ ٹیکس لگانیکی خبروں میں …

Read More »

5 پاور کمپنیوں کی نجکاری کا پلان تیار

منافع بخش 5 پاور کمپنیوں کی نجکاری کا پلان تیار کر لیا گیا۔ ذرائع وزارت نجکاری کے مطابق پاور کمپنیوں میں لیسکو، فیسکو،آئیسکو، میپکو اور گیپکو شامل ہیں۔ پہلے مرحلے میں ان کمپنیوں کے نئے بورڈ کی تشکیل کا فیصلہ کیا گیا ہے، 12 رکنی بورڈ نے حتمی منظوری کےلیےکابینہ …

Read More »