قطر نے 2026 کے لیے پاکستان کو فراہم کیے جانے والے 24 ایل این جی کارگوز منسوخ کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے، جس کے بعد حکومت نے مقامی گیس کے بند کنویں دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع وزارتِ پیٹرولیم کے مطابق سرپلس ایل این جی …
Read More »سعودی عرب اور قطر میں نایاب برفباری
سعودی عرب اور قطر کے شمالی اور صحرائی علاقوں میں غیر معمولی برفباری ریکارڈ کی گئی ہے، جس نے ریت کے ٹیلوں کو سفید چادر سے ڈھانپ دیا اور شہریوں میں حیرت و خوشی کی لہر دوڑا دی۔ بعض لوگ اسے قدرت کا کرشمہ قرار دے رہے ہیں جبکہ کچھ …
Read More »ایشیا کپ فائنل میں بنگلہ دیش کو 8 وکٹوں سے شکست
پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش انڈر 19 کو semi-final میں 8 وکٹوں سے شکست دے کر انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں جگہ بنا لی، جہاں اتوار کو اس کا مقابلہ روایتی حریف بھارت سے ہوگا۔ بارش کے باعث میچ کو 27، 27 اوورز تک محدود …
Read More »پنجاب بورڈز: ای مارکنگ بائیومیٹرک حاضری متعارف
پنجاب حکومت نے صوبے کے تمام تعلیمی بورڈز میں امتحانی نظام کو جدید ٹیکنالوجی پر منتقل کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے، جس کے تحت امتحانات کی ای مارکنگ کی جائے گی اور امتحانی مراکز پر طلبہ کی حاضری بائیومیٹرک سسٹم سے لی جائے گی۔ چیئرمین ٹاسک فورس برائے …
Read More »علیم خان اور پلوشہ خان میں تلخ کلامی
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کے اجلاس میں وفاقی وزیر عبدالعلیم خان اور پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر پلوشہ خان کے درمیان شدید تلخ کلامی ہو گئی، جس دوران دونوں نے ایک دوسرے پر ذاتی حملے کیے اور معاملہ چیئرمین کی مداخلت پر وزیر کی معذرت سے ختم ہوا۔ …
Read More »ہفتہ وار مہنگائی میں 0.24 فیصد اضافہ
وفاقی ادارہ شماریات (پی بی ایس) نے ہفتہ وار حساس قیمت اشاریہ (ایس پی آئی) کی تازہ رپورٹ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.24 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ تاہم، سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح کم …
Read More »غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن شروع
پاکستان سپر لیگ کے گیارھویں ایڈیشن کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا باضابطہ آغاز ہوگیا ہے، جس کی آخری تاریخ 20 جنوری 2026 مقرر کی گئی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق ایچ بی ایل پی ایس ایل 11 کا انعقاد 26 مارچ سے 3 مئی 2026 تک …
Read More »پنجاب و خیبرپختونخوا میں حدِ نگاہ کم
پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث حدِ نگاہ بری طرح متاثر ہو گئی ہے، جس کے نتیجے میں موٹر ویز سمیت اہم شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ہے۔ موٹر وے پولیس کے مطابق حدِ نگاہ کم ہونے پر موٹر وے ایم ون پشاور …
Read More »بجلی سبسڈی سے سرکلر ڈیٹ کو آئی ایم ایف کی حد
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے بجلی شعبے میں کیش فلو مسائل کے حل اور سرکلر ڈیٹ کے بہاؤ کو آئی ایم ایف سے طے شدہ حدود میں رکھنے کے لیے 200 ارب روپے کی ضمنی گرانٹ کی منظوری دے دی۔ اس اقدام سے اگلے چھ ماہ …
Read More »ای سی سی کا بڑے مالی فیصلوں کی منظوری
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے مہنگائی کے بہتر رجحان کا جائزہ لیا اور مالی سال 26-2025 کے لیے اہم مالی، ترقیاتی اور سماجی اقدامات کی منظوری دی۔ اسلام آباد میں وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں مہنگائی کی صورتحال، غذائی تحفظ …
Read More »
UrduLead UrduLead