مارچ 16, 2025
ٹیکنالوجی
سماجی رابطے کی معروف ویب سائٹ فیس بک نے اپنے صارفین کیلئے اسٹوری پر ویڈیو یا تصویر شیئر کرکے پیسے کمانے کا نیا فیچر متعارف کرادیا۔ رپورٹ کے مطابق نئے فیچر سے فیس بک کے وہ صارفین فائدہ اٹھا سکیں گے جو پہلے ہی سے کانٹنٹ مانیٹائزیشن پروگرام کا حصہ …
Read More »
مارچ 13, 2025
ٹیکنالوجی
وزیر اعظم شہباز شریف نے وزارتوں/ ڈویژنوں کو 100 فیصد ای آفس کے استعمال کے حصول کے لیے 20 مارچ 2025 کی ڈیڈ لائن دی ہے، جس میں بین وزارتی خط و کتابت بھی شامل ہے۔ سیکرٹری وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن نے کابینہ کو وفاقی حکومت میں ای …
Read More »
مارچ 12, 2025
ٹیکنالوجی
گوگل نے پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں کی سہولت کیلئے ”گوگل والٹ“ پاکستان میں متعارف کرادی ہے۔ گوگل پاکستان کے کنٹری ڈائریکٹر، فرحان قریشی کا کہنا تھا کہ گوگل والٹ صارفین کو محفوظ، آسان اور مفید ڈیجیٹل ادائیگیوں کے ساتھ ساتھ بورڈنگ پاسز، لائلٹی کارڈز، اہم اشیاء کی رسائی، اور دیگر کارڈز …
Read More »
مارچ 9, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, ٹیکنالوجی
وفاقی حکومت نے ڈیجیٹل پرائز بانڈ متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا جس کی لین دین موبائل ایپ کے ذریعے ہوگی۔ ڈیجیٹل پرائز بانڈز چوری اور نقصان کے خدشات سے محفوظ ہوں گے جبکہ انعامی رقم پر ٹیکس لاگو ہوگا اور زکوٰۃ مستثنا ہوگی۔ پانچ سو، ہزار، پانچ ہزار اور …
Read More »
مارچ 8, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, ٹیکنالوجی
سوشل میڈیا پر ریاست مخالف پروپیگنڈے کے کیس میں جوائنٹ انٹیروگیشن ٹیم (جے آئی ٹی) نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 25 افراد کو دوبارہ طلب کرلیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آج جے آئی ٹی نے پی ٹی آئی کے 25 افراد کو طلب کیا تھا، بیرسٹر …
Read More »
مارچ 7, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, ٹیکنالوجی
سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈے کے الزام پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے متعدد طلب کردہ رہنما بشمول چیئرمین بیرسٹر گوہر مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کے سامنے پیش ہوئے۔ جے آئی ٹی میں پیشی کے بعد بات کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا …
Read More »
مارچ 6, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, ٹیکنالوجی
سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کرنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس اسلام آباد کی سربراہی میں قائم مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم کے 10 ارکان کو طلب کر لیا۔ جے آئی …
Read More »
مارچ 1, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, ٹیکنالوجی
میگا موٹر کمپنی (ایم ایم سی) کے اشتراک سے دنیا کے سب سے بڑے نیو انرجی وہیکلز (این ای وی) بنانے والے ادارے بی وائی ڈی نے پاکستان میں گاڑیوں کی فراہمی کا آغاز کر دیا، اور اس کا مقصد آپریشنز کے پہلے 48 گھنٹوں میں 100 گاڑیاں فراہم کرنا …
Read More »
فروری 28, 2025
ٹیکنالوجی
مائیکرو سافٹ کی جانب سے ویڈیو کالنگ ایپلی کیشن اسکائپ کو 22 سال بعد رواں برس مئی میں بند کیے جانے کا امکان ہے۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ کے مطابق اسکائپ کے ونڈوز پریویو پر کمپنی کی جانب سے صارفین کو پیغام دیا گیا ہے کہ ویڈیو کالنگ ایپلی کیشن مئی کے بعد …
Read More »
فروری 27, 2025
ٹیکنالوجی
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے سینیٹ کمیٹی آئی ٹی اینڈ ٹیلی کام میں بریفنگ کے دوران بتایا کہ فائیو جی کے لیے زیادہ اسپیکٹرم کی ضرورت ہوتی ہے، تاہم فائیو جی کے حوالے سے کئی مشکلات درپیش ہیں۔ پلوشہ خان کی زیرِ صدارت سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے …
Read More »