جمعہ , اگست 28 2026

ٹیکنالوجی

پرتعیش شادی پرٹیکس چوری کی تحقیقات

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ایک معروف پاکستانی ٹی وی اور فلم اداکارہ کے خلاف کئی سالوں پر محیط مبینہ ٹیکس چوری کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی رپورٹس کے مطابق، یہ کیس اداکارہ کی پرتعیش طرزِ زندگی اور ظاہر کردہ …

Read More »

2026 کے استقبال کے لیے 8 روزہ تقریبات کا اعلان

محمد ارسلان متحدہ عرب امارات کے شہرِ دبئی میں نئے سال 2026 کے پرتکلف استقبال کے لیے پہلی بار 8 روزہ خصوصی جشن کا اعلان کیا گیا ہے۔ یہ تقریبات 31 دسمبر 2025 سے 7 جنوری 2026 تک جاری رہیں گی، جن میں برج خلیفہ پر شاندار آتش بازی، لیزر …

Read More »

واٹس ایپ صارفین کے لیے نیا خطرہ: ’گھوسٹ پیئرنگ‘

سائبر سیکیورٹی ماہرین اور مختلف ملکوں کی قانون نافذ کرنے والی ایجنسیوں نے واٹس ایپ استعمال کرنے والوں کو ایک نئے اور خطرناک فراڈ سے خبردار کیا ہے جسے ’واٹس ایپ گھوسٹ پیئرنگ‘ کا نام دیا گیا ہے۔ اس طریقۂ واردات میں ہیکرز صرف ایک لنک پر کلک کروا کر …

Read More »

پاکستانی ورکرز کے لیے 10,500 نوکریوں کا کوٹہ مختص

ٹلی نے پاکستانی شہریوں کے لیے روزگار کے نئے مواقع کھولتے ہوئے آئندہ تین سالوں میں مجموعی طور پر 10,500 نوکریوں کا کوٹہ مختص کر دیا ہے، جس کے بعد اٹلی یورپ کا پہلا ملک بن گیا ہے جس نے پاکستان کے لیے باضابطہ لیبر کوٹہ الاٹ کیا ہے۔ وزارتِ …

Read More »

ایف بی آرکا اسمگل شدہ موبائل فونز ضبط

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے کلیٹرکٹ آف کسٹمز انفورسمنٹ کراچی کی اینٹی اسمگلنگ آرگنائزیشن (اے ایس او) نے جمعرات کی الصبح خفیہ اطلاعات پر کی گئی کارروائی میں تقریباً 6 کروڑ 20 لاکھ روپے مالیت کے اسمگل شدہ موبائل فونز کی بڑی کھیپ ضبط کر لی۔ مصدقہ …

Read More »

احسن اقبال کی ویڈیو کال اچانک منقطع

ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے پروگرام “11th Hour” میں میزبان وسیم بادامی کے ساتھ لائیو ویڈیو لنک پر موجود وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی کال اچانک منقطع ہو گئی، جس سے ناظرین اور اینکر …

Read More »

امریکا میں H-1B ویزا لاٹری سسٹم ختم

ٹرمپ انتظامیہ نے H-1B ورک ویزا پروگرام میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے موجودہ رینڈم لاٹری سسٹم کو ختم کر دیا ہے۔ اب ویزوں کی الاٹمنٹ ایک نئے ویٹڈ سسٹم کے تحت کی جائے گی جس میں زیادہ ہنرمند اور زیادہ تنخواہ والی پوزیشنز کو ترجیح دی جائے گی۔ امریکی محکمہ …

Read More »

600 میگا ہرٹز اسپیکٹرم کی نیلامی کی منظوری

وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے ملک کی تاریخ کی سب سے بڑی اسپیکٹرم نیلامی کی سفارشات کی منظوری دے دی ہے، جس سے 3G اور 4G خدمات بہتر ہونے کے ساتھ ساتھ پاکستان میں پہلی بار 5G ٹیکنالوجی کا کمرشل رول آؤٹ ممکن ہو سکے …

Read More »

شہربانو نقوی کا وائرل پوڈکاسٹ کلپ

سوشل میڈیا پر ایک پوڈکاسٹ کا کلپ تیزی سے وائرل ہو رہا ہے جس میں اے ایس پی شہربانو نقوی سنجیدہ گفتگو کے دوران اچانک موصول ہونے والی فون کال پر انٹرویو ادھورا چھوڑ کر فوری روانہ ہو جاتی ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کال سنتے ہی …

Read More »

ٹرمپ کا ایک ملین ڈالر میں گرین کارڈ کی پیشکش

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیا ویزا پروگرام متعارف کراتے ہوئے ’’ٹرمپ گولڈ کارڈ‘‘ جاری کر دیا ہے، جس کے تحت ایک ملین ڈالر کی ادائیگی پر امریکی گرین کارڈ طرز کا ویزا حاصل کیا جا سکے گا۔ گولڈ کارڈ کے حصول کے لیے باقاعدہ ویب سائٹ بھی لانچ کر …

Read More »