پیر , اکتوبر 13 2025

ٹیکنالوجی

پنجاب میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم 6 دن بند رکھنے کی سفارش

حکومت پنجاب نے 6 سے 11 محرم الحرام تک صوبے میں سوشل میڈیا کو بند رکھنے کی سفارش کر دی۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے مذہبی انتہاپسندی اور مذہبی منافرت کے واقعات سے بچنے کے لیے 6 سے 11 محرم تک صوبے میں سوشل میڈیا کے تمام پلیٹ فارمز …

Read More »

مفت وائی فائی مہنگا پڑسکتا ہے

آئی فون اور اینڈرائیڈ استعمال کرنیوالے خبردار ہوجائیں کیونکہ مفت میں وائی فائی استعمال کرنے کی وجہ سے ہیکرز آپ کے موبائل فون کے ذریعے سوشل میڈیا اکاؤنٹس تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔ ہیکرز نے اسمارٹ فونز استعمال کرنیوالوں کے ڈیٹا تک رسائی حاصل کرنے کیلئے جعلی وائی فائی نیٹ …

Read More »

یوٹیوب کی صارفین کو اے آئی فیک ویڈیوز حذف کرنے کی یقین دہانی

یوٹیوب نے رازداری کے رہنما خطوط نافذ کیے ہیں جو لوگوں کو AI سے تیار کردہ ویڈیوز کو ہٹانے کی درخواست کرنے کی اجازت دیتے ہیں جو ان کی نقل کرتے ہیں۔ میڈیا نیوز کے مطابق یوٹیوب نے صارفین کو نئے قوانین کی یقین دہانی کرادی ہے۔ ادارے نے کہا ہے …

Read More »

نفسیاتی امراض کی نشاندہی کرنے والا اے آئی ماڈل تیار

محققین کی ٹیم نے ایک ایسا اے آئی ماڈل تیار کیا ہے جو نوعمروں میں نفسیاتی عوارض کا پتہ لگانے کے لیے دماغی اسکینز کا تجزیہ کر سکتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہانگ کانگ سے تعلق رکھنے والی ریسرچ ٹیم نے ایسا اے آئی ماڈل تیار کیا ہے جو دماغی اسکینز کا تجزیہ …

Read More »

موبائل انٹرنیٹ اور موبائل کارڈ پر کتنا ٹیکس لگے گا؟

نان فائلرزکی سمزبند نہ کرنےکی صور ت میں ٹیلی کام کمپنیوں کو 5 سے 10  کروڑ روپےجرمانہ وفاقی بجٹ نافذ ہونے کے بعد موبائل ، انٹرنیٹ پیکج اور موبائل کارڈ پر لگنے والے ٹیکس سے متعلق تفصیلات سامنے آگئیں۔ ایف بی آر نے نان فائلرز کی سم بند کرنے کے …

Read More »

بل گیٹس کی مصنوعی ذہانت سے متعلق بڑی پیشگوئی

مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے مصنوعی ذہانت (اے آئی ٹیکنالوجی) کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مائیکروسافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ مصنوعی ذہانت سے موسمیاتی تبدیلیوں سے مقابلہ کرنا آسان …

Read More »

کم سبسکرائبرز والے یوٹیوبرز کیلئے نئے فیچرز کی آزمائش

یوٹیوب نے کم سبسکرائبرز رکھنے والے کانٹینٹ کریئیٹرز کی حوصلہ افزائی کے لیے نئے فیچر کی آزمائش شروع کر دی۔ اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب کی جانب سے “ہائپ” نامی ایک ایسے فیچر کی آزمائش شروع کی گئی ہے۔ جس کے تحت کم سبسکرائبرز رکھنے والے افراد کو زیادہ فائدہ ملے …

Read More »

واٹس ایپ نے اسپیکر اسپاٹ لائٹ فیچر متعارف کرا دیا

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے ویب ورژن کے لیے آڈیو سپورٹ کے ساتھ اسکرین شیئرنگ اور نیا اسپیکر اسپاٹ لائٹ فیچر متعارف کرا دیا۔ رپورٹس کے مطابق نئی اسپیکر اسپاٹ لائٹ اپ ڈیٹ ویڈیو کال پر بات کرنے والے صارف کو خود بخود نمایاں کرنے کی صلاحیت …

Read More »

اسمارٹ واچ رعشے کی علامات کی تشخیص کر سکتی ہیں، تحقیق

ایک نئی تحقیق کے مطابق اسمارٹ واچ رعشے کی علامات کی تشخیص کرتے ہوئے سائنس دانوں کو بیماری کے علاج کے متعلق بہتر فہم فراہم کر سکتی ہیں۔ امریکا میں قائم یونیورسٹی آف روچیسٹر میڈیکل سینٹر کے نیورولوجسٹ نے آئی فون سے جڑی ایک ایپل واچ کو استعمال کیا اور …

Read More »

بجٹ 25-2024: موبائل فونز پر 18فیصد ٹیکس عائد کرنے کی تجویز

آئندہ مالی سال 25-2024 کے بجٹ میں موبائل فونز کو 18 فیصد اسٹینڈرڈ ریٹ پر ٹیکس کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ نے قومی اسمبلی اجلاس میں آئندہ مالی سال 25-2024 کے لیے بجٹ پیش کردیا جب کہ حکومت اس بجٹ کے ذریعے عالمی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف) …

Read More »