منگل , دسمبر 2 2025

بٹ کوائن کی قیمت ایک بار پھر 61128 ڈالر

معروف ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کی قیمت ایک بار پھر 61128 ڈالر تک پہنچ گئی۔

Binance پلیٹ فارم ٹریڈنگ ڈیٹا کے مطابق آج ٹریڈنگ سیشن کے دوران بٹ کوائن کی قمیت 10.3 فیصد اضافے کے ساتھ 61,128 ہو گئی۔

مارچ کے مہینے میں بٹ کوائن کی قیمت پہلی بار 70 ہزار 400 ڈالرز کی نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی تھی۔

About Aftab Ahmed

Check Also

میٹا پر ذہنی صحت سے متعلق تحقیق دبانے کا الزام، امریکی اسکول ڈسٹرکٹس کے نئے انکشافات

امریکی اسکول ڈسٹرکٹس کی جانب سے میٹا اور دیگر سوشل میڈیا کمپنیوں کے خلاف دائر …