نومبر 30, 2024
پاکستان, پہلا صفحہ, تازہ ترین, ٹیکنالوجی
پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین سابق وزیر اعظم عمران خان نے اپنے آفیشل ایکس اکائونٹ (سابقہ ٹوئیٹر) پراسلام آباد میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران سیکیورٹی اداروں کے آپریشن کے دوران جاں بحق پی ٹی آئی کارکنا ن کی ویڈیوز بطور ثبوت شیئرکردیں، بعد ازاں 4 ویڈیوز …
Read More »
نومبر 29, 2024
ٹیکنالوجی
دیوان فاروق موٹرز لمیٹڈ (ڈی ایف ایم ایل) کا کہنا ہے کہ سائبر حملے کی وجہ سے اس کا کارپوریٹ ڈیٹا بری طرح متاثر ہوا ہے جبکہ آئی ٹی سرورز کریش ہو گئے ہیں۔ کمپنی نے جمعتٓے کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو اپنے نوٹس میں اس پیش …
Read More »
نومبر 28, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح, ٹیکنالوجی
ماڈل و اداکارہ صحیفہ جبار کی جانب سے باتھ روم میں انٹرنیٹ نہ چلنے کی شکایت کی گئی انسٹاگرام اسٹوری وائرل ہوگئی، جس پر صارفین نے دلچسپ تبصرے بھی کیے۔ کراچی اور اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں اور علاقوں میں 24 نومبر سے انٹرنیٹ کی رفتار انتہائی سست …
Read More »
نومبر 28, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, ٹیکنالوجی
وفاقی حکومت سیاسی محاذ آرائی کے دوران انٹرنیٹ پر ’ڈریکولا طرز‘ کی پابندیاں نافذ کر رہی ہے، ماہرین اور شہریوں کا کہنا ہے کہ ان پابندیوں کے نتیجے میں پاکستان متوقع ’تابناک مستقبل‘ سے پیچھے رہ جائے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق سماجی رابطے …
Read More »
نومبر 27, 2024
ٹیکنالوجی
ملک کے مختلف شہروں اور علاقوں میں تین دن بعد انٹرنیٹ کی رفتار بہتر ہونا شروع ہوگئی، تاہم تاحال انٹرنیٹ کی رفتار مکمل طور پر بحال اور تیز نہ ہوسکی۔ کراچی اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں راولپنڈی، پشاور، لاہور اور مانسرہ کے علاوہ دیگر علاقوں …
Read More »
نومبر 26, 2024
ٹیکنالوجی
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”ایکس“ (سابقہ ٹوئٹر) تقریباً نو ماہ کی بندش کے بعد پاکستان میں منگل کو دوبارہ چلنا شروع ہوگیا ہے۔ 17 فروری سے ملک کے کئی علاقوں میں ایکس تک عوام کی رسائی بند ہے۔ یہ پیشرفت ایک ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب پاکستان تحریک …
Read More »
نومبر 26, 2024
ٹیکنالوجی
پرائس واٹر ہاؤس کوپرز (پی ڈبلیو سی) پاکستان کی جانب سے گئے حالیہ سروے میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ 90 فیصد بینکرز یہ سمجھتے ہیں کہ سائبر کرائمز ملک میں بینکنگ انڈسٹری کے لیے سب سے بڑا چیلنج ہیں۔ رپورٹ کے مطابق سروے رپورٹ میں 70 فیصد نے فراڈ کو …
Read More »
نومبر 25, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, تفریح, ٹیکنالوجی
شادی کے دن کو یاد گار بنانا ہر ایک کا خواب ہوتا ہے، اس دن کی یادوں کو محفوظ رکھنے کے لیے دولہا اور دلہن نت نئے انداز میں فوٹو شوٹ کرواتے ہیں تاکہ اس خاص دن کی یادوں کو برسوں بعد بھی تازہ کیا جا سکے۔ ایسا ہی کچھ …
Read More »
نومبر 24, 2024
ٹیکنالوجی
پاکستان میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران واٹس ایپ تک رسائی محدود کردی گئی ہے۔ انٹرنیٹ پر نظر رکھنے والے ادارے نیٹ بلاکس نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان میں واٹس ایپ پر قدغن لگائی گئی ہے۔ اس ادارے نے میڈیا رپورٹس کا بھی حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ حکام …
Read More »
نومبر 24, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, ٹیکنالوجی
اسلام آباد میں چند مقامات پر موبائل فون ڈیٹا سروس بند ہے اسلام آباد اور راولپنڈی میں موبائل سروس مکمل طور پر بحال ہے۔ اسلام آباد میں چند مقامات پر موبائل فون ڈیٹا سروس بند ہے جبکہ موبائل فون ڈیٹا سروس راولپنڈی میں مکمل طور پر بحال ہے۔ اسلام آباد …
Read More »