جون 15, 2026
پاکستان, تازہ ترین, کھیل
نیدرلینڈز اور جاپان کا سنسنی خیز مقابلہ برابر فیفا ورلڈ کپ 2026 کے گروپ مرحلے کے مقابلوں میں جرمنی نے جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے کوراساؤ کو 1-7 سے شکست دے دی، جبکہ نیدرلینڈز اور جاپان کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ 2-2 گول سے برابر رہا۔ دوسری جانب آئیوری …
Read More »
جون 14, 2026
پاکستان, تازہ ترین, کھیل
آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے گروپ مرحلے کے اہم میچ میں بھارت ویمنز نے پاکستان ویمنز کو 64 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں اہم کامیابی حاصل کر لی۔ برمنگھم میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز …
Read More »
جون 14, 2026
پاکستان, تازہ ترین, کھیل
یورپی دورے میں پاکستان ہاکی ٹیم کی مشکلات برقرار رہیں اور بیلجیئم کے ہاتھوں 7-1 کی بھاری شکست کے بعد اسپین نے بھی قومی ٹیم کو 5-1 سے زیر کر لیا۔ دونوں میچز بیلجیئم کے Belfius Hockey Arena میں کھیلے گئے۔ اتوار کو اسپین کے خلاف ہونے والے مقابلے میں …
Read More »
جون 14, 2026
پاکستان, تازہ ترین, کھیل
آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے گروپ ون کے اہم مقابلے میں بھارت ویمنز نے پاکستان ویمنز کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 170 رنز بنا لیے۔ برمنگھم میں کھیلے جا رہے میچ میں پاکستان ویمنز کی …
Read More »
جون 14, 2026
پاکستان, تازہ ترین, کھیل
آئی سی سی ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے سب سے بڑے مقابلوں میں سے ایک آج برمنگھم میں کھیلا جائے گا جہاں روایتی حریف بھارت اور پاکستان گروپ ون کے اہم میچ میں مدمقابل ہوں گے۔ دونوں ٹیمیں ٹورنامنٹ میں اپنی مہم کا آغاز کر رہی ہیں اور اس …
Read More »
جون 14, 2026
پاکستان, تازہ ترین, کھیل
برازیل اور قطر کے میچ ڈرا، آسٹریلیا کی برتری برقرار، جرمنی اور کوراساؤ کے درمیان آج رات فیفا ورلڈ کپ 2026 کے گروپ مرحلے کے مقابلوں میں شائقین کو دلچسپ اور سنسنی خیز میچ دیکھنے کو ملے، جہاں آسٹریلیا نے ترکیہ کے خلاف برتری حاصل کر لی جبکہ برازیل، مراکش، …
Read More »
جون 13, 2026
پاکستان, تازہ ترین, کھیل
امریکا کی بڑی کامیابی فیفا ورلڈ کپ 2026 کا رنگا رنگ سفر بھرپور جوش و خروش کے ساتھ جاری ہے، جہاں میزبان ممالک نے میدان اور افتتاحی تقریبات دونوں میں شاندار تاثر چھوڑا۔ جمعہ کو کھیلے گئے گروپ ڈی کے میچوں میں امریکا نے پیراگوئے کو 1-4 سے شکست دے …
Read More »
جون 12, 2026
پاکستان, تازہ ترین, کھیل
فیفا ورلڈ کپ فٹبال 2026 کا آغاز رنگا رنگ افتتاحی تقریب اور سنسنی خیز مقابلوں کے ساتھ ہوا، جہاں میزبان میکسیکو اور جنوبی کوریا نے اپنے اپنے میچ جیت کر ایونٹ میں کامیاب آغاز کیا۔ میکسیکو سٹی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے افتتاحی میچ میں میزبان میکسیکو نے جنوبی افریقہ کو …
Read More »
جون 11, 2026
پاکستان, تازہ ترین, کھیل
فیفا ورلڈ کپ فٹبال 2026 کی شاندار اور رنگا رنگ افتتاحی تقریبات کا آغاز آج 11 جون سے ہوگا، جہاں تاریخ میں پہلی بار تین میزبان ممالک امریکا، کینیڈا اور میکسیکو الگ الگ افتتاحی تقریبات کے ذریعے دنیا کے سب سے بڑے فٹبال ایونٹ کا استقبال کریں گے۔ 23ویں فیفا …
Read More »
جون 11, 2026
پاکستان, تازہ ترین, کھیل
پاکستان نے ڈائمنڈ جوبلی انٹرنیشنل فٹبال ٹورنامنٹ کے فائنل میں افغانستان کو 0-2 سے شکست دے کر تاریخی کامیابی حاصل کر لی۔ اس فتح کے ساتھ پاکستان نے 74 سال بعد ایک بڑا بین الاقوامی فٹبال ٹائٹل اپنے نام کیا اور قومی فٹبال کی تاریخ میں ایک نیا باب رقم …
Read More »