جون 4, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے صدر اسلام آباد ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن شکیل شیخ سمیت تمام زونل و ریجنل عہدیداروں کو ان کے عہدوں سے فارغ کر دیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں اسلام آباد کی تمام زونل کرکٹ ایسوسی ایشنز اورریجنل …
Read More »
جون 2, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان نے بنگلادیش کو 3 ٹی 20 میچز کی سیریز میں وائٹ واش کر دیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں محمد حارث نے 46 گیندوں پر 107 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ تیسرے اور آخری ٹی 20 کا ٹاس قومی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا …
Read More »
جون 1, 2025
کھیل
بنگلہ دیش کی تیسرے ٹی 20 میں بیٹنگ جاری ، بنگلہ دیش نے9 اوورز میں 91رنز بنائے اور اس کا کوئی کھلاڑی آئوٹ نہیں ہوا بنگلہ دیش کے اوپنر پرویز حسین نے 53رنز جبکہ دوسرے اوپنر تنزید حسن نے 35رنز بنائے ہیں اس سے پہلے پاکستان نے بنگلہ دیش کے …
Read More »
جون 1, 2025
کھیل
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تین میچز پر مشتمل ٹی 20 سیریز کا تیسرا اور آخری میچ آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم پہلے ہی دو ٹی ٹونٹی میچز جیت کرسیریز اپنے نام کر چکی ہے، میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بجے …
Read More »
مئی 31, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
اولمپک مقابلوں میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد ایشین ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ میں بھی ارشد ندیم نے گولڈ میڈل اپنے نام کرکے پاکستان کا نام پوری دنیا میں روشن کر دیا۔ اولمپک چیمپئن ارشد ندیم نے ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے مینز جیولن فائنل میں ایک شاندار 86.40 میٹر کی …
Read More »
مئی 30, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان کرکٹ ٹیم نے دوسرے ٹی 20میچ میں بنگلہ دیش کو 57 رنز سے شکست دے دی اور سیریز بھی جیت لی بنگلہ دیش کی ٹیم قذافی سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے ڈے اینڈ نائیٹ اس میچ میں 202رنز کے ہدف کو حاصل کرنے میں ناکام رہی بنگالی ٹیم پاکستانی …
Read More »
مئی 30, 2025
کھیل
پاکستان کرکٹ ٹیم نے دوسرے ٹی 20میچ میں 6کھلاڑیوں کے نقصان پر مقررہ 20اوورز میں 201رنز بنائے پاکستانی اننگز میں فخر زمان کی جگہ کھیلنے والے صاحبزادہ فرحان نے 41گیندوں پر 74رنز بنائے جس میں 6 چھکے اور 4چوکے شامل تھے واضح رہے کہ صاحبزاد ہ فرحان نے حالیہ پی …
Read More »
مئی 30, 2025
کھیل
پاکستان کرکٹ ٹیم کا بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹی 20میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے جانے والے اس ڈے اینڈ نائیٹ میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر فخر زمان زخمی ہونے کے باعث نہیں کھیل رہے ہیں ان …
Read More »
مئی 30, 2025
کھیل
پاکستان اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کا دوسرا مقابلہ آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ پہلے میچ میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد قومی ٹیم کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے، دونوں ٹیموں نے گزشتہ روز …
Read More »
مئی 29, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان نے بنگلادیش کو 3 ٹی 20 میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں 37 رنز سے شکست دے دی اور سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں بنگلا دیشی ٹیم 202 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 19 اعشاریہ 2 …
Read More »