اکتوبر 29, 2025
پاکستان, تازہ ترین, کھیل
راولپنڈی میں کھیلے گئے پہلے ٹی20 میچ میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو 55 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کرلی۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان 195 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 19ویں اوور میں 139 رنز …
Read More »
اکتوبر 27, 2025
پاکستان, تازہ ترین, کھیل
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین میچوں کی ٹی20 سیریز کا پہلا میچ 28 اکتوبر کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، جس کے لیے دونوں ٹیموں نے اپنی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ پاکستان کی قیادت سلمان علی آغا کر رہے ہیں جبکہ جنوبی افریقہ کی ٹیم تجربہ …
Read More »
اکتوبر 26, 2025
پاکستان, تازہ ترین, کھیل
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ویمن کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ محمد وسیم کو نیا کنٹریکٹ نہ دینے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے اور ان کی جگہ نئے ہیڈ کوچ کی …
Read More »
اکتوبر 24, 2025
پاکستان, تازہ ترین, کھیل
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستان ویمنز ٹیم کا تیسرا میچ بھی بارش کی نذر ہوگیا، جس کے باعث پاکستان اور سری لنکا کو ایک ایک پوائنٹ پر اکتفا کرنا پڑا۔ کولمبو میں کھیلا جانے والا ایک روزہ میچ آغاز ہی سے بارش سے متاثر …
Read More »
اکتوبر 24, 2025
پاکستان, تازہ ترین, کھیل
گرین شرٹس ٹورنامنٹ کا اختتام کامیابی کے ساتھ کرنے کیلئے پرعزم آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ 2025 میں پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم آج اپنا آخری میچ سری لنکا کے خلاف کھیلے گی۔ میچ کولمبو کے آر پریما داسا اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، جہاں دونوں ٹیمیں ٹورنامنٹ کے اختتام …
Read More »
اکتوبر 23, 2025
پاکستان, تازہ ترین, کھیل
راولپنڈی ٹیسٹ میں قومی ٹیم کی بیٹنگ لائن ناکام، سیریز مہمان ٹیم کے نام جنوبی افریقہ نے پاکستان کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں 8 وکٹوں سے شکست دے کر دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز اپنے نام کر لی۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستانی ٹیم دوسری اننگز …
Read More »
اکتوبر 23, 2025
پاکستان, تازہ ترین, کھیل
چوتھے روز قومی ٹیم 138 رنز پر آؤٹ، بابر اعظم 50 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر جنوبی افریقہ کے خلاف جاری دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی بیٹنگ لائن ایک بار پھر لڑکھڑا گئی۔ قومی ٹیم چوتھے روز اپنی دوسری اننگز میں صرف 138 رنز پر ڈھیر ہو گئی، جس …
Read More »
اکتوبر 23, 2025
پاکستان, تازہ ترین, کھیل
ٹی ٹوئنٹی میں سلمان علی آغا اور ون ڈے میں شاہین شاہ آفریدی قیادت کریں گے، نئے کھلاڑی عثمان طارق پہلی بار شامل پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جنوبی افریقہ، سری لنکا اور زمبابوے کے خلاف آئندہ وائٹ بال سیریزز کے لیے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا …
Read More »
اکتوبر 22, 2025
پاکستان, تازہ ترین, کھیل
راولپنڈی ٹیسٹ کے تیسرے دن کے اختتام پر پاکستان نے دوسری اننگز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 94 رنز بنالیے ہیں، یوں میزبان ٹیم کو جنوبی افریقہ کے خلاف مجموعی طور پر 23 رنز کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے …
Read More »
اکتوبر 22, 2025
پاکستان, تازہ ترین, کھیل
کولمبو میں بارش سے متاثرہ میچ میں جنوبی افریقا نے پاکستان کو 150 رنز سے ہرا کر آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ سے باہر کردیا انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستان کی مہم جنوبی افریقا کے خلاف ایک بڑی شکست کے ساتھ اختتام پذیر …
Read More »