بدھ , اکتوبر 15 2025

کھیل

چیمپینز لیگ ٹی20 پھر سے شروع ہونے کا امکان

ماضی میں ہونے والی کرکٹ کی چیمپینز لیگ ٹی20 پھر سے شروع ہونے کا امکان ہے اور بھارت، آسٹریلیا اور انگلینڈ پر مشتمل دنیا کے تین بڑے بورڈز نے لیگ دوبارہ شروع کرنے پر کام شروع کردیا ہے۔ آسٹریلیا کی کرکٹ وکٹوریا کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نے کہا کہ چیمپیئنز …

Read More »

دورہ پاکستان: نیوزی لینڈ کا اسکواڈ کا اعلان

نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ اہم کھلاڑیوں کی عدم موجودگی کے باعث مائیکل بریسویل کو پہلی بار کیوی ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ دورہ پاکستان کے لیے کیوی اسکواڈ میں بریسویل کے علاوہ فن ایلن، مارک چیپمین اور …

Read More »

نیوزی لینڈ کیخلاف قومی ٹیم کا اعلان 5اپریل کو متوقع

نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے پاکستان ٹیم کا اعلان پانچ اپریل تک متوقع ہے، شاہین شاہ آفریدی کو ابتدائی میچز میں آرام کرانے کی تجویز ہے جبکہ نسیم شاہ کو بھی منتخب میچز میں ہی کھلایا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق سلیکٹرز کی ٹیم کے ممکنہ کھلاڑیوں پر …

Read More »

عالیہ ریاض کی وقار یونس کے چھوٹے بھائی سے منگنی

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر عالیہ ریاض اور سابق کپتان وقار یونس کے چھوٹے بھائی علی یونس نے منگنی کر لی۔ دونوں کی منگنی کی تقریب گزشتہ روز سادگی سے پاکستان میں ہوئی جس میں قریبی عزیز و اقارب نے شرکت کی۔ View this post on Instagram A …

Read More »

بابر اعظم دوبارہ ون ڈے، ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز بابر اعظم کو دوبارہ ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کا کپتان مقرر کردیا۔ پی سی بی کی جانب سے ’ایکس‘ پر جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پی سی بی کی سلیکشن کمیٹی کی …

Read More »

قومی کرکٹ ٹیم کیلئے کوچز: پی سی بی نے اشتہار دے دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کے کوچز کے لیے اشتہار دے دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ قومی ٹیم کے کوچز کا تاحال فیصلہ نہیں کر سکا، قومی ٹیم کے کوچز کے لیے پی سی بی نے نامور غیر ملکی کرکٹرز سے رابطے کیے تھے، جن میں آسٹریلیا …

Read More »

پاکستان ٹیم کیلئے 2 غیرملکی کوچز

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیسٹ اور محدود اوورز (ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی) کرکٹ کے لیے الگ الگ کوچ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق غیرملکی کوچز کی تقرری کے حوالے سے معاملات حتمی مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں، سابق جنوبی افریقی کرکٹر گیری کرسٹن اور سابق …

Read More »

بابر کو ٹی 20 کپتان بنایا جائے، سلیکٹرز کی سفارش

 کنگ بابر کو تاج واپس کیا جانا تقریباً طے ہوچکا ہے۔ چار ماہ کے مختصر عرصے بعد بظاہر ایسا لگ رہا ہے کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کی کپتانی ایک بار پھر بابر اعظم کو سونپنے کی تیاری ہورہی ہے۔ انہیں نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹیانٹر نیشنل سیریز سے پاکستان …

Read More »

جیسن گلیسپی پاکستان ٹیم کی کوچنگ کے لیے مضبوط امیدوار

سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر جیسن گلیسپی ویسٹرن آسٹریلیا اور ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کی کوچنگ سے مستعفی ہو گئے۔ جیسن گلیسپی ویسٹرن آسٹریلیا اور ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز کے ہیڈ کوچ کے طور پر کام کر رہے تھے۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق جیسن گلیسپی کے ویسٹرن آسٹریلیا کے ساتھ معاہدہ کا ایک سال باقی ہے، …

Read More »

گیری کرسٹن، لیوک رونچی نے وقت مانگ لیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے کوچنگ اسٹاف کا فیصلہ اگلے ہفتے تک کرلیا جائے گا۔ غیرملکی کوچز گیری کرسٹن اور لیوک رونچی نے پاکستانی ٹیم کی کوچنگ سےقبل وقت مانگ لیا ہے، قومی کرکٹ ٹیم کا کیمپ ان دنوں کاکول میں جاری ہے تو دوسری طرف پی سی بی حکام کو …

Read More »