بدھ , اکتوبر 15 2025

کھیل

اب وقت آ گیا ہے پاکستان کی نئی ٹیم لائی جائے، وسیم اکرم

ٹی20 ورلڈ کپ میں روایتی حریف بھارت کے خلاف قومی ٹیم کی شکست اور 120 رنز کے ہدف کے حصول میں ناکامی پر پوری قوم کے ساتھ ساتھ سابق کرکٹرز بھی شدید برہم ہیں اور سابق کپتان وسیم اکرم نے خراب کارکردگی پر قومی ٹیم میں تبدیلیوں کا مطالبہ کردیا۔ …

Read More »

بھارت سے شکست پرنسیم شاہ آبدیدہ ہوگئے، ویڈیو وائرل

ٹی20 ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف آخری اوور میں پاکستان کو جیت دلوانے کی بھرپور کوشش کرنے والے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ شکست پر آبدیدہ ہوگئے۔ نیویارک کے ناساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹی20 ورلڈکپ کے اہم معرکے میں بھارت نے پاکستان کو جیت کے لیے 120 …

Read More »

قطر نے پاکستان کو 3-0 کے اسکور سے شکست

بحرین کے عیسیٰ ٹاؤن میں اے وی سی چیلنج کپ 2024 کے چوتھے ایڈیشن کے فائنل میں قطر نے پاکستان کو 3-0 کے اسکور سے شکست دی۔قطر نے تمام سیٹ 25-22، 25-20 اور 25-19 کے اسکور سے جیت کر پہلی بار ٹائٹل اپنے نام کیا۔پاکستان نے ایشیا اے وی سی …

Read More »

بھارت نے پاکستان کو 6 رنز سے شکست دیدی

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء میں بھارت نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6 رنز سے شکست دے دی۔ بھارت کے 120 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان ٹیم 7 وکٹ کے تقصان پر 113 رنز ہی بنا سکی۔ پاکستان کی جانب سے ٹاپ …

Read More »

پاکستان تیسری پوزیشن کا میچ ہار گیا

نیشنز کپ ہاکی میں پاکستان تیسری پوزیشن کا میچ ہار گیا، جنوبی افریقا نے دلچسپ میچ میں 3 کے مقابلے میں 4 گول سے فتح اپنے نام کی۔ ایونٹ کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے فرانس کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا۔ گنیز ناؤ میں …

Read More »

پاکستان کا ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ کے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کرلیا۔ نیویارک میں بارش کی وجہ سے پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلے جانیوالے میچ کا ٹاس تاخیر کا شکار ہوا۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کا میچ نیساؤ کاؤنٹی …

Read More »

ٹی20 ورلڈکپ کا سب سے بڑا پاک بھارت مقابلہ آج

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 میں پاکستان اور بھارت آج نیویارک کے کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل آرہے ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم نے میچ کی تیاریوں کےلیے گزشتہ روز پریکٹس کی جبکہ بھارتی ٹیم کے صرف دو کھلاڑیوں نے آپشنل ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔ نیا ملک، نیا میدان، نئے تماشائی مگر …

Read More »

بھارتی فیملی کی شاہین شاہ سے بھارت کیخلاف اچھی باولنگ نہ کرنے کی فرمائش

بھارتی فیملی نے پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی سے بھارت کے خلاف اچھی باولنگ نہ کرنے کی فرمائش کر دی۔  سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شاہین شاہ آفریدی کا اپنے بھائی شان آفریدی کے ہمراہ نیویارک پہنچنے کے بعد ٹائمز اسکوائر پر سیر و تفریح کی ویڈیو …

Read More »

افغانستان نے ٹی20 ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ کو پہلی بار شکست دیدی

افغانستان نے ٹی20 ورلڈکپ 2024 میں نیوزی لینڈ کو 84 رنز سے شکست دیکر ایونٹ میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی۔ ٹی20 ورلڈکپ کا 14ویں میچ گروپ سی کی ٹیموں کے درمیان پروویڈنس کے گیانا نیشنل اسٹیڈیم میں ہوا۔ افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 …

Read More »

پاکستان کو پہلے ہی میچ کے بعد اگر مگر کی صورتحال کا سامنا

کرکٹ کا ورلڈ کپ ہو، پاکستان کرکٹ ہو اور اگر مگر نہ ہو، ایسا آخر کیسے ممکن ہے۔ گوکہ پاکستان ٹیم کو کم و بیش ہر عالمی مقابلے میں ایسی ہی صورتحال درپیش ہوتی ہے لیکن اس بات کی کسی کو ہرگز امید نہ تھی کہ ایک ایسے ایونٹ میں …

Read More »