ہفتہ , ستمبر 12 2026
بریکنگ نیوز

شاہین شاہ سے بھارت کیخلاف اچھی باولنگ نہ کرنے کی فرمائش

بھارتی فیملی نے پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی سے بھارت کے خلاف اچھی باولنگ نہ کرنے کی فرمائش کر دی۔ 

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شاہین شاہ آفریدی کا اپنے بھائی شان آفریدی کے ہمراہ نیویارک پہنچنے کے بعد ٹائمز اسکوائر پر سیر و تفریح کی ویڈیو سامنے آگئی۔ 

شاہین شاہ آفریدی ٹائمز اسکوائر پر گھوم رہے تھے کہ انہیں ایک بھارتی فیملی نے روک لیا، بھارتی فیملی نے شاہین شاہ آفریدی کے ساتھ ٹائمز اسکوائر پر تصاویر بنوائیں۔

بھارتی شہریوں نے شاہین سے گفتگومیں کہا کہ آپ کودیکھا سرپرائزمل گیا، ہماری آپ سے گزارش ہے کہ آپ نےبھارت کیخلاف اچھی باولنگ نہیں کرنی، ویرات کوہلی اور روہت شرما کو اپنا ہی دوست سمجھیں۔

About Aftab Ahmed

Check Also

پیٹرولیم لیوی میں کمی سے متعلق تجویز اور پیٹرول پمپ پر ایندھن کی قیمتوں کو ظاہر کرتا ہوا بورڈ

پیٹرولیم لیوی میں کمی: حکومت کا 1500 ارب روپے کے متبادل ذرائع آمدن کا منصوبہ زیرِ غور

حکومت جماعتِ اسلامی کی اس تجویز پر غور کر رہی ہے جس کے تحت پیٹرولیم …