جمعہ , دسمبر 19 2025

کھیل

پاکستان شاہینز نے ایشیا کپ رائزنگ اسٹار میں سپر اوور میں بنگلہ دیش اے کو شکست دے کر ٹائٹل جیت لیا

قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ایشین کرکٹ کونسل کے رائزنگ اسٹار ٹورنامنٹ کے فائنل میں پاکستان شاہینز نے بنگلادیش اے کو ایک شاندار اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد سپر اوور میں شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کر لی۔ پاکستان شاہینز کو یہ تیسرا ایشیا کپ رائزنگ اسٹار حاصل …

Read More »

پاکستان کی زمبابوے کو 69 رنز سے شکست

پاکستان نے راولپنڈی میں ٹرائی نییشن ٹی 20 سیریز کے چوتھے میچ میں زمبابوے کو 69 رنز سے ہرا کر ایونٹ میں اپنی پوزیشن مضبوط کر لی، جبکہ ٹیم کے بیٹرز نے بھرپور کارکردگی دکھائی جس نے بڑے مجموعے کی بنیاد رکھی۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی …

Read More »

راشد لطیف کے متنازع بیانات، معافی اور پی سی بی کی وضاحت

جوئے کے اشتہارات پر بحث پھر سے شدت اختیار کر گئی پاکستان کے سابق کپتان راشد لطیف کی معافی، سابق چیئرمین نجم سیٹھی کی تنقید اور موجودہ چیئرمین محسن نقوی کی وضاحت کے بعد پاکستانی کرکٹ میں جوئے اور بیٹنگ کمپنیوں کے اشتہارات کا معاملہ ایک بار پھر توجہ کا …

Read More »

پاکستان اور زمبابوے آج ٹرائی سیریز کے اہم میچ میں مدمقابل

پاکستان ٹی20 ٹرائی سیریز کا چوتھا میچ آج راولپنڈی میں پاکستان اور زمبابوے کے درمیان شام 6 بجے کھیلا جائے گا۔ سیریز کے پوائنٹس ٹیبل کے مطابق پاکستان اب تک اپنے دونوں میچ جیت کر سرفہرست ہے، جبکہ زمبابوے ایک فتح اور ایک شکست کے ساتھ دوسرے نمبر پر موجود …

Read More »

پاکستان نے سری لنکا کو 7 وکٹ سے ہرا دیا

پاکستان نے راولپنڈی میں کھیلے گئے ٹی 20 ٹرائی نیشن سیریز کے تیسرے میچ میں سری لنکا کو بہ آسانی 7 وکٹوں سے شکست دے دی، گرین شرٹس نے صرف 15.3 اوورز میں 129 رنز کا ہدف پورا کردیا۔ اوپنر صاحبزادہ فرحان نے ناقابلِ شکست 80 رنز کی دھواں دار …

Read More »

پاکستان اورسری لنکا کے درمیان تیسرے ٹی20 کا میچ راولپنڈی میں جاری

ٹاس جیتنے کے بعد سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے اور دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرے ٹی20 کا میچ راولپنڈی میں جاری ہے۔ پاکستان نے ایک تبدیلی کی ہے کیونکہ شاہین آفریدی پاؤں کی انجری کے باعث باہر ہیں اور ان کی جگہ سلمان میرزا کو شامل …

Read More »

پاکستان اور سری لنکا آج تیسرے میچ میں فیصلہ کن مقابلے کے لیے آمنے سامنے

پاکستان اور سری لنکا آج پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹرائی سیریز کے تیسرے میچ میں راولپنڈی میں ایک اہم اور فیصلہ کن مقابلے کے لیے آمنے سامنے ہوں گے، جو شام 6 بجے شروع ہوگا۔ یہ میچ پوائنٹس ٹیبل کی صورتِ حال کو نمایاں طور پر تبدیل کر سکتا ہے، کیونکہ …

Read More »

پی سی بی کا بڑا اعلان، پی ایس ایل ٹیم مالکان کے لیے انعامی رقوم مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے پاکستان سپر لیگ کے ٹیم مالکان کے لیے ایک بڑا مالیاتی اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیمپئن ٹیم کے مالک کو 5 لاکھ ڈالرز اور رنرز اپ ٹیم کے مالک کو 3 لاکھ ڈالرز انعام کے طور پر دیے جائیں گے۔ …

Read More »

پی ایس ایل توسیع: دو نئی ٹیمیں شامل کرنے کا فیصلہ، 6 شہروں کی شارٹ لسٹ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی تنظیم نے دو نئی فرنچائزز کی نیلامی 6 جنوری 2026 کو رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے ممکنہ شہروں کی فہرست میں فیصل آباد، راولپنڈی، حیدرآباد، سیالکوٹ، مظفرآباد اور گلگت شامل ہیں۔ لیگ کے سی ای او سلمان …

Read More »

زمبابوے کا سری لنکا کو 67 رنز سے شکست دے کر سیریز میں پہلی کامیابی

ٹرائی-نیشن ٹی20 سیریز کے دوسرے میچ میں زمبابوے نے سری لنکا کو 67 رنز سے شکست دے کر اپنی پہلی فتح سمیٹ لی ہے۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں زمبابوے نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 وکٹوں پر 162 رنز بنا ‌‌‌‌‌‌‌‌‌ لیے۔ برائن بینیٹ نے 42 …

Read More »