جولائی 3, 2025
Uncategorized, پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
بھاررتی حکومت نے پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کو ایشیا کپ میں شرکت کے لیے ویزے جاری کرنے کی منظوری دے دی۔ بھارتی میڈیا نے رپورٹ کیا کہ پاکستان ہاکی ٹیم ایشیا کپ میں شرکت کرے گی، قومی ٹیم بھارت کے شہر راجگیر، بہار میں ایشیا کپ میں شرکت کرے گی۔ بھارتی …
Read More »
جولائی 2, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان ویمن فٹبال ٹیم نے انڈونیشیا کو دو صفر سے شکست دےکر ویمنز ایشین کپ کوالیفائرزمیں پہلی کامیابی حاصل کرلی۔ انڈونیشیا میں جاری اے ایف سی ویمنز ایشین کپ کوالیفائرز کے گروپ ڈی میں پاکستان نے میزبان انڈونیشیا کےخلاف شاندارکھیل پیش کیا۔ قومی ٹیم جانب سے نادیہ خان نے 8ویں …
Read More »
جولائی 2, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
ایشین کرکٹ کونسل کے تحت ہونے والا ایشیا کپ 2025 کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایشیا کپ 4 یا 5 ستمبر سے شروع ہونے کا امکان ہے، ایشیا کپ کے حوالے سے حتمی فیصلہ رواں ہفتے ہوسکتا ہے۔ بھارت کی میزبانی میں ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی …
Read More »
جولائی 1, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان ٹی 20 ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کی جگہ محمد حارث کو مختصر فارمیٹ کا نائب کپتان بنائے جانے کا امکان ہے۔ قومی ٹی20 ٹیم کے مستقل نائب کپتان شاداب خان انجری کا شکار ہیں جس کے باعث یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ دائیں کندھے میں تکلیف کے …
Read More »
جولائی 1, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان نے مالدیپ کو 39-49 سے شکست دے کر ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ فائنل فور میں رسائی کے ساتھ پاکستان کا میڈل یقینی ہوگیا، سیمی فائنل میں پاکستان کا مقابلہ جاپان سے ہوگا، جنوبی کوریا کے شہر جیونجو سے موصولہ اطلاعات کے …
Read More »
جون 30, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں پاکستانی خواتین ٹیم نے مسلسل چوتھی کامیابی حاصل کر لی۔ پاکستان ٹیم جاپان کو بھی شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔ پاکستان گرلز نیٹ بال ٹیم نے 39 کے مقابلے 79 گول سے کامیابی حاصل کی، پاکستان ٹیم نے چاروں …
Read More »
جون 30, 2025
کھیل
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اظہر محمود کو پاکستان ٹیم کا قائم مقام ریڈ بال ہیڈ کوچ مقرر کردیا۔ اظہر محمود اپنے موجودہ معاہدے کے اختتام تک اس عہدے پر کام کریں گے۔ قومی ٹیم کے اسسٹنٹ ہیڈ کوچ کے طور پر خدمات انجام دینے کے بعد اظہر …
Read More »
جون 29, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
اے ایف سی وویمن ایشن کپ کوالیفائر کے میچ میں چینی تائپے یک طرفہ میچ میں پاکستان وویمن فٹ بال ٹیم کو 8 کے مقابلے میں صفر گول سے شکست دی کوالالمپور میں کھیلے جانے والے اس میچ میں چینی تائپے نے پہلے ہاف میں 3گول کیے جبکہ دوسرے ہاف …
Read More »
جون 29, 2025
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان نے ایشین یوتھ نیٹ بال چیمپیئن شپ میں میزبان جنوبی کوریا کو 6-91 سے پچھاڑ کر مسلسل تیسری کامیابی حاصل کرلی۔ ’اے ایف پی‘ کے مطابق اتوار کو ہونے والے میچ میں گرین شرٹس نے آغاز سے ہی دباؤ قائم رکھا، پہلے کوارٹر میں 23-2 کی برتری حاصل کی …
Read More »
جون 29, 2025
کھیل
اے ایف سی وویمن ایشین کپ 2026کے کوالفائننگ رائونڈ کیلئے آج کوالالمپور میں پاکستان وویمن فٹ بال ٹیم کا مقابلہ چینی تائپے سے ہوگا گروپ ڈی کا یہ میچ مقامی وقت 3:30بجے کھیلا جائے گا، جبکہ گروپ کی دیگر ٹیموں میں گرغز ریپبلک اور انڈونیشیا ہیں فیفا وویمن ورلڈ رینکنگ …
Read More »