دسمبر 10, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان ویمنز ٹیم کی بیٹر سدرہ امین زندگی کی نئی اننگز کھیلنے کیلئے تیار ہے، انہوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے مداحوں کیساتھ یادگار لمحہ شیئر بھی کیا فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر قومی ٹیم ویمنز ٹیم کی بیٹر سدرہ امین نے کیپشن میں لکھا کہ ہمیشہ کیلئے …
Read More »
دسمبر 10, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
قومی کرکٹ ٹیم آج ڈربن میں جنوبی افریقا کے خلاف سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے گی۔ ڈربن کے کنگز میڈ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے پہلے ٹی ٹوئنٹی سے ایک روز قبل پاکستان وائٹ بال ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا تھا کہ ماضی کی پرفارمنس ہمارے …
Read More »
دسمبر 9, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہاہے کہ سارا پاکستان فخر زمان کو جانتا ہے ایسی کوئی چیز نہیں کہ فخر کہ ساتھ ذاتی مسئلہ ہے، سلیکشن کمیٹی پر امید ہے کہ فخر زمان مختلف کریکٹر ہے ، فخر زمان بیمار ہے اس وجہ سے اسکو کہا گیا ہے …
Read More »
دسمبر 9, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
امریکی شکاری نے ملکی تاریخ کی سب سے بڑی بولی دے کر چترال میں مارخور کا شکار کر لیا۔ شکاری رونالڈ جوویٹن نے کشمیری مارخور کے شکار کا پرمٹ اکتوبر میں 2 لاکھ 71 ہزار امریکی ڈالر کی بولی لگا کر حاصل کیا تھا۔ ڈویژنل آفیسر وائلڈ لائف فاروق نبی …
Read More »
دسمبر 8, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
انڈر19 ایشیا کپ کے فائنل میں بنگلادیش نے بھارت کو آؤٹ کلاس کردیا، جسے 59 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ دبئی میں کھیلے جانے والے اس فائنل مقابلے میں بنگلادیش کی اننگز کا آغاز اچھا نہ رہا۔ کلام صدیقی ایک رن بنا کر آوٹ ہوگئے لیکن …
Read More »
دسمبر 8, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بیٹر فخر زمان نے کہا ہے کہ موقع ملا تو آئی سی سی چیمپیئن ٹرافی میں بہترین کارکردگی پیش کرکے ٹیم کو کامیابی دلاؤں گا۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں چیمپئنز کپ ٹی ٹونٹی کے دوران خصوصی گفتگو کرتے ہوئے فخر زمان نے کہا کہ …
Read More »
دسمبر 8, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
وزیرِ اعظم شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے ملاقات کی۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے وزیرِ اعظم کو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کی پیش رفت سے آگاہ کیا۔ وزیرِ اعظم نے چیمپئنز ٹرافی سے متعلق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کے …
Read More »
دسمبر 7, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ کے افتتاحی میچ میں مارخورز نے لائنز کو چار وکٹ سے شکست دے دی، لائنز کے 151 رنزکاہدف کپتان افتخار احمد کی ناقابل شکست 42 رنز کی بدولت مارخورز نے ایک اوور پہلے حاصل کرلیا۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ کے افتتاحی میچ …
Read More »
دسمبر 7, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے آج انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کا اجلاس ملتوی ہو گیا، آنے والے دنوں میں قوم کی توقعات سے بڑھ کر فیصلہ ہوگا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں …
Read More »
دسمبر 7, 2024
پہلا صفحہ, تازہ ترین, کھیل
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ایڈیشن 10 کے ڈرافٹ بیرون ملک کرانے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کے لیے انگلینڈ اور دبئی کے نام پر غور کیا جارہا ہے۔ ڈرافٹ کی بیرون ملک کرانے کی تجویز پی ایس ایل کے …
Read More »