پیر , اکتوبر 13 2025

لاہور، پیپر چیکنگ میں شفافیت کیلئے مشین مارکنگ سسٹم لانے کا فیصلہ

لاہور میں پیپر چیکنگ میں شفافیت کے لیے مشین مارکنگ سسٹم لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی زیرِ صدارت اسکول ایجوکیشن ریفارمز سے متعلق اجلاس میں تعلیمی سسٹم میں جدید اصلاحات پر مشاورت کی گئی۔

سرکاری اسکولوں میں نیوٹریشن پروگرام کو مزید پھیلانے کا لائحہ عمل طے کیا گیا۔

رانا سکندر حیات نے کہا کہ ماہرین تعلیم کی رہنمائی میں تعلیمی ایمرجنسی نافذ کر کے کام کریں گے، پنجاب میں دنیا کا بہترین تعلیمی نظام لانے کے لیے کوشاں ہیں۔

About Aftab Ahmed

Check Also

اساتذہ کے عالمی دن پر خراجِ تحسین: وزیراعظم کا پیغام اور معاشرے کی ذمہ داری

5 اکتوبر کو دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی اساتذہ کے عالمی دن کے …